شمشاد
لائبریرین
زبردست اوشو بھائی۔ بہت خوب۔
میں نے اپڈیٹ کر دیا ہے۔
زبردست اوشو بھائی۔ بہت خوب۔
اوشو بھائی میں اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔میں ساتواں باب شروع کرتا ہوں جس کا عنوان ہے " آنکھیں کھل گئیں"
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔صفحہ 170 تا 204
قرۃالعین اعوان ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات 151- 155
شمشاد ------------ریختہ 151 - 170
اوہو، ابھی ان کو مطلع کرتا ہوں۔شمشاد بھائی یہ بھی دیکھیں قرۃالعین اعوان کے پاس جو صفحات ہیں وہ آپ بھی کر رہے ہیں؟
اور ہاں آپ نے ریختہ صفحہ 171 سے شروع کرنا ہے۔ ریختہ صفحۃ 170 میرے پاس ہے۔اوہو، ابھی ان کو مطلع کرتا ہوں۔
عینی آپی آپ کے صفحے میں پہلے ہی کر چکا ہوں۔ آپ پلیز ریختہ صفحہ 205 تا 210 لے لیں۔
ریختہ صفحہ 205 آٹھواں باب سے شروع ہوتا ہے۔
کتنے صفحے دوں ٹائپ کرنے کےلیے؟جی شمشاد بھائی حکم۔