موڈ تو دوستانہ ہی ہے!مبارک ہو عثمان بھائی ۔ 6 ہزاری منصب ۔
اگلے ایک ہزار کے لئے کیا موڈ ہے؟
لیکن آپ جیسے ایک اور دوست سے ہم محفل پر محروم ہوگئےموڈ تو دوستانہ ہی ہے!
وہ اپنے نو دریافت خانگی معاملات میں مصروف ہونگے۔ محفل سے طویل غیر حاضری کی بنیادی وجہ محفل سے بیزاری کی بجائے عموما دیگر مصروفیات زندگی ہوتی ہیں۔لیکن آپ جیسے ایک اور دوست سے ہم محفل پر محروم ہوگئے
قیصرانی سے بات ہوئی تھی سکائپ پر، ان کا محفل پر واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
چار سال چھ ماہ اور بیس دنمبارک عثمان بهیا
اینڈ ہاو لانگ ڈڈ یو ٹیک ٹو ڈو دس
بس اتنا کم ٹائم بهیاچار سال چھ ماہ اور بیس دن
تم اور دیگر مانو بِلیاں تو ایک برس میں دس ہزار کر لیتی ہیں۔ مجھ جیسے خاموش طبع اور صلح پسند بھیا میں اتنی سکت کہاں۔بس اتنا کم ٹائم بهیا
لگتا ہے بهابهی رجسٹر ہو گئی ہیں محفل میں جو آپ خود کو اتنا صلح پسند اور خاموش طبع ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیںتم اور دیگر مانو بِلیاں تو ایک برس میں دس ہزار کر لیتی ہیں۔ مجھ جیسے خاموش طبع اور صلح پسند بھیا میں اتنی سکت کہاں۔
تمہاری بھابھی میری محفل گردی کی عادت سے بہت تنگ ہیں۔لگتا ہے بهابهی رجسٹر ہو گئی ہیں محفل میں جو آپ خود کو اتنا صلح پسند اور خاموش طبع ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں