مقدس
لائبریرین
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میںتمہاری بھابھی میری محفل گردی کی عادت سے بہت تنگ ہیں۔
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میںتمہاری بھابھی میری محفل گردی کی عادت سے بہت تنگ ہیں۔
بھئی میں نے تو پوری کوشش کی ہے کہ وہ بھی محفل میں آ جائیں۔ اب تک تو بات نہیں بنی۔۔۔ بہرحال امید پر محفل قائم ہے۔اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
میری بات کروائیں ناںبھئی میں نے تو پوری کوشش کی ہے کہ وہ بھی محفل میں آ جائیں۔ اب تک تو بات نہیں بنی۔۔۔ بہرحال امید پر محفل قائم ہے۔
ہاں جیسے تم تو بڑی باقاعدگی سے یہاں آتی جاتی ہو۔میری بات کروائیں ناں
پهر وہ آ جائیں گئیں
میرے پاس ایک ایسا نسخہ ہے جس سے وہ ضرور آئیں گئیں پر وہ آپ کو بتانے والا نہیں بهیاہاں جیسے تم تو بڑی باقاعدگی سے یہاں آتی جاتی ہو۔
لیکن یہ نسخہ تم نے اپنے سرتاج پر کیوں نہیں آزمایا۔۔میرے پاس ایک ایسا نسخہ ہے جس سے وہ ضرور آئیں گئیں پر وہ آپ کو بتانے والا نہیں بهیا
پهر الٹ ہو جانا تها۔۔ میرے سرتاج نے میرا آنا بند کر دینا تها۔۔ ویسے یہ نسخہ بیویوں پر زیادہ کام کرتا ہتلیکن یہ نسخہ تم نے اپنے سرتاج پر کیوں نہیں آزمایا۔۔
یہ تمہیں کیسے معلوم۔۔۔ کیا یہ نسخہ تم پر آزمایا گیا تھا۔پهر الٹ ہو جانا تها۔۔ میرے سرتاج نے میرا آنا بند کر دینا تها۔۔ ویسے یہ نسخہ بیویوں پر زیادہ کام کرتا ہت
کیونکہ میں بهی بیوی ہوں ناں ۔۔۔ پتا ہے مجهے کہ اگر مجهے یہ بات بتائی جائے تو میں نے کیسے ری ایکٹ کرنا ہےیہ تمہیں کیسے معلوم۔۔۔ کیا یہ نسخہ تم پر آزمایا گیا تھا۔
تمہاری بھابھی ایک دو دفعہ یہاں نظر ڈال کر گئیں۔ لیکن رجسڑڈ نہیں کرایا۔۔۔ اب دیکھو دوبارہ ٹرائی کروں گا۔کیونکہ میں بهی بیوی ہوں ناں ۔۔۔ پتا ہے مجهے کہ اگر مجهے یہ بات بتائی جائے تو میں نے کیسے ری ایکٹ کرنا ہے
ویسے جب ہم کسی کو مس کر رہے ہوتے ہیں ناں تب کوئی چیز اچهی نہیں لگتیتمہاری بھابھی ایک دو دفعہ یہاں نظر ڈال کر گئیں۔ لیکن رجسڑڈ نہیں کرایا۔۔۔ اب دیکھو دوبارہ ٹرائی کروں گا۔
حالانکہ میں نے ان سے کہا ہے کہ جب کبھی sail پر ہوتا ہوں تو یہاں آجایا کریں۔ وقت گذر جائے گا۔
یہ تو ہے۔ویسے جب ہم کسی کو مس کر رہے ہوتے ہیں ناں تب کوئی چیز اچهی نہیں لگتی
ویسے میری بات کروانی ہے آپ نے بهابهی سےیہ تو ہے۔
ضرور!۔۔۔ تم یہاں ریگولر ہونے کا وعدہ کرو تو ہم بھی تمہاری بھابھی کو یہاں لے آئیں گے۔ویسے میری بات کروانی ہے آپ نے بهابهی سے
سو سوئیٹ بهیاضرور!۔۔۔ تم یہاں ریگولر ہونے کا وعدہ کرو تو ہم بھی تمہاری بھابھی کو یہاں لے آئیں گے۔