عجب سی کیفیت دل کی ۔ عمر سیف

عمر سیف

محفلین
تازہ

عجب سی کیفیت دل کی
مجھے بے چین رکھے ہے
نہ کوئی عہد توڑا ہے
نہ کوئی دل دکھایا ہے
یہ کیسا موسمِ دل ہے
اُداسی بن کے چھایا ہے
خزاں رُت کی بہاروں میں
کوئی منظر نہیں جچتا
یہ کیسا زرد موسم ہے
کوئی بھی خوش نما چہرہ
مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔

عمر سیف
 

محمداحمد

لائبریرین
تازہ

عجب سی کیفیت دل کی
مجھے بے چین رکھے ہے
نہ کوئی عہد توڑا ہے
نہ کوئی دل دکھایا ہے
یہ کیسا موسمِ دل ہے
اُداسی بن کے چھایا ہے
خزاں رُت کی بہاروں میں
کوئی منظر نہیں جچتا
یہ کیسا زرد موسم ہے
کوئی بھی خوش نما چہرہ
مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔

عمر سیف

بہت خوب عمر بھائی!

ہمارے سب احساسات دل کی کیفیت سے ہی بندھے ہیں۔ دل مطمئن تو سب اچھا نہیں تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
تازہ

عجب سی کیفیت دل کی
مجھے بے چین رکھے ہے
نہ کوئی عہد توڑا ہے
نہ کوئی دل دکھایا ہے
یہ کیسا موسمِ دل ہے
اُداسی بن کے چھایا ہے
خزاں رُت کی بہاروں میں
کوئی منظر نہیں جچتا
یہ کیسا زرد موسم ہے
کوئی بھی خوش نما چہرہ
مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔

عمر سیف
آپ کب سے شاعر ہوئے ؟؟؟ :bulgy-eyes:
 
Top