محمدعمرفاروق
محفلین
آپ اپنے دھاگہ کا رابطہ مہیا کریں، دیکھوں تو صحیح اُس میں کیا ہے۔مطلب ویسے یہ دھاگہ میرے دھاگے کی نقل ہے قیصرانی جی کو یاد آجائے گا؟ محمد عمر فاروق وضاحت کریں پلیز
آپ اپنے دھاگہ کا رابطہ مہیا کریں، دیکھوں تو صحیح اُس میں کیا ہے۔مطلب ویسے یہ دھاگہ میرے دھاگے کی نقل ہے قیصرانی جی کو یاد آجائے گا؟ محمد عمر فاروق وضاحت کریں پلیز
اس پر بھی وضاحت کریں پلیز
آپ کا دھاگہ 22 جولائی 2014 کو شروع کیا گیا تھا اور یہ دھاگہ آپکے دھاگے سے دو سال بڑا ہے،25 اکتوبر 2012 کو شروع ہوااس پر بھی وضاحت کریں پلیز
اس پر بھی وضاحت کریں پلیز
مجھے پتہ ہی نہیں تھاآپ کا دھاگہ
یہ دھاگہ
اب آپ وضاحت کریں کہ، ایک موضوع پر دھاگہ چل رہا تھا آپ نے اُسی موضوع پر نیا دھاگہ کیوں چلایا؟
آپ دھاگے کھولنے کی بجائے کچھ لکھیے۔مجھے پتہ ہی نہیں تھا
آپ نہیں لکھتے. آپ صرف دوسروں کو لکھنے کا کہتے ہیں۔دھاگوں میں بھی لکھا ہی جاتا ہے؟
تین دفعہ ڈرائیونگ آفینس کی صورت میں لائسنس مخصوص مدت کے لئے معطل ہو جاتا ہے۔ ویسے یہ تین مرتبہ دو سال کے عرصے میں ہونی چاہئے۔ ورنہ جس آفینس کو دو سال گذر جائیں، وہ شمار نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ ماسوائے منشیات کے استعمال اور بچوں کے جنسی استحصال کے علاوہ، ہر جرم بشمول قتل بھی، کو ایک مخصوص مدت (آٹھ یا دس سال) بعد مٹا دیا جاتا ہے۳۔ ناروے میں فن لینڈ کی طرح بہت سخت قانون کی پابندی ٹریفک میں ہے۔ اگر تین دفعہ آپ جرم کرتے وقت پکڑے گئے تو تا حیات آپ دوبارہ گاڑی نہیں چلا سکتے!
اکثر یورپی ممالک میں یہی ہوتا ہے۔ البتہ جرمانہ کی بجائے وارننگ ملتی ہے اور وہ بھی زبانیڈنمارک میں آپ کو دن کے وقت بھی ہیڈلائٹس چلا کر ڈرائیونگ کرنی پڑتی ہے ورنہ جرمانہ