8 مارچ 2009 کو سعودی عرب کے ساحلی شہر ینبع کے ساحل پر پکڑی گئی عجیب و غریب مچھلی۔
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2009 #1 8 مارچ 2009 کو سعودی عرب کے ساحلی شہر ینبع کے ساحل پر پکڑی گئی عجیب و غریب مچھلی۔
عسکری معطل مئی 18، 2009 #9 یہ کیا بلا ہے یار میں تو ینبع کے ساحلوں پر ننگے پیر گھومتا رہا ہوں اور آگے بھی جاؤں گا پر اس کو دیکھ کر اب ڈر لگنے لگا ہے مجھے اگر مجھے کاٹ لیا تو؟۔
یہ کیا بلا ہے یار میں تو ینبع کے ساحلوں پر ننگے پیر گھومتا رہا ہوں اور آگے بھی جاؤں گا پر اس کو دیکھ کر اب ڈر لگنے لگا ہے مجھے اگر مجھے کاٹ لیا تو؟۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2009 #10 تم گھومو، چاہے تو ننگے گھومو اور میرا مطلب ہے ننگے پاؤں گھومو یا جوتے پہن کر گھومو، یہ تمہیں نہیں کاٹے گی۔
تم گھومو، چاہے تو ننگے گھومو اور میرا مطلب ہے ننگے پاؤں گھومو یا جوتے پہن کر گھومو، یہ تمہیں نہیں کاٹے گی۔
سرمد خان معطل مئی 19، 2009 #11 لگتا ہے سا فش سب نے پہلی بار دیکھی ہے ویسے اس ساحل پر اس کا ملنا بھی ایک عجب کہانی ہے
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2009 #15 زیک نے کہا: یہ sawfish ہے یا sawshark؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تو saw fish ہی پڑھا تھا۔