حوالہ
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2012 #2 یہ سب نورا کُشتیاں ہیں۔ زرداری کو قربانی کے بکروں کی ضرورت ہے اور وہ وافر تعداد میں موجود ہیں۔ اتنے میں اگلے الیکشن آ جائیں گے۔
یہ سب نورا کُشتیاں ہیں۔ زرداری کو قربانی کے بکروں کی ضرورت ہے اور وہ وافر تعداد میں موجود ہیں۔ اتنے میں اگلے الیکشن آ جائیں گے۔
محمداحمد لائبریرین اگست 29، 2012 #3 بکرے تو قربان ہو ہی رہے ہیں لیکن بکروں کے علاوہ بھی کچھ لوگ ہیں جن کی کارگزاریاں اور زبان درازیاں دیکھ کر حیوانات یاد آ جاتے ہیں۔
بکرے تو قربان ہو ہی رہے ہیں لیکن بکروں کے علاوہ بھی کچھ لوگ ہیں جن کی کارگزاریاں اور زبان درازیاں دیکھ کر حیوانات یاد آ جاتے ہیں۔
x boy محفلین فروری 26، 2015 #4 شمشاد نے کہا: یہ سب نورا کُشتیاں ہیں۔ زرداری کو قربانی کے بکروں کی ضرورت ہے اور وہ وافر تعداد میں موجود ہیں۔ اتنے میں اگلے الیکشن آ جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل درست
شمشاد نے کہا: یہ سب نورا کُشتیاں ہیں۔ زرداری کو قربانی کے بکروں کی ضرورت ہے اور وہ وافر تعداد میں موجود ہیں۔ اتنے میں اگلے الیکشن آ جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل درست
x boy محفلین فروری 26، 2015 #5 محمداحمد نے کہا: حوالہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید طلعت حسین صاحب پہلے لوگوں کے ہر دلعزیز کالم نگار تھے اور آج بھی ،، لیکن لبرل اور بعض مجوسی جماعتیں پسند نہیں کرتی۔
محمداحمد نے کہا: حوالہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید طلعت حسین صاحب پہلے لوگوں کے ہر دلعزیز کالم نگار تھے اور آج بھی ،، لیکن لبرل اور بعض مجوسی جماعتیں پسند نہیں کرتی۔