مبارکباد عدنان بھیا کو سات ہزاری منصب مبارک!

فرقان احمد

محفلین
محفل کے ہر دل عزیز رکن عدنان بھیا سات ہزاری منصب پر فائز ہو گئے ہیں۔ عید کے بعد موصوف آہستہ آہستہ اپنی فارم میں واپس آتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ امید کی جا سکتی ہے کہ سالگرہ کی تقریبات میں عدنان بھیا سرگرم انداز میں شریک ہوں گے۔
 
آپ کی محبتوں اور اپنائیت بھری پُر خلوص مبارک باد کا تہہ دل سے ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
ہاں بھیا رمضان میں روزے کی نقاہت اور سستی کی وجہ سے ہمارے مراسلوں کی تعداد میں کافی کمی رہی ۔
ان شاء اللہ اب اپنے مراسلوں کی کمی کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ محفل کے بیس لاکھ مراسلے بھی پورے کرنے میں بھرپور انداز میں اپنا حصہ ڈالنا ہے اور اس سالگرہ کو یادگار بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کرنے کی نیت ہے۔
 
آپ کو مبارک ہو عدنان بھائی!!!
آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب، شاد رہیئے قبلہ۔ :)
بہت بہت مبارک ہو بھائ
بہت بہت مبارک ہو بھائ
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔۔۔ :)
محفل کی رونقیں بڑھانے پر آپ کے مشکور ہیں پیارے بھیا
بہت مبارکب ہو۔
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی!:congrats::great::best:
آپ سب ہی احباب کی جانب سے ہماری پذیرائی پر ہمارا اظہار تشکر ۔:)
 
Top