محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
پاؤں بھاری ہونے کی نوید بھی خوب سُنائی آپ نےویسے اتنا بڑا پلاستر لگانے سے یقیناً آپ کا پیر بھاری ہوگیا ہوگا ۔
کے!!!
پاؤں بھاری ہونے کی نوید بھی خوب سُنائی آپ نےویسے اتنا بڑا پلاستر لگانے سے یقیناً آپ کا پیر بھاری ہوگیا ہوگا ۔
کے!!!
م = محمدمعان بھائی کے!!!
جان کر دکھ ہوا۔
اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔
مابدولت برادرم عدنان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں ۔
آپ سب احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔اللہ پاک آپ کو جلد از جلد اپنے پیروں پر کھڑا کرے، پہلے کی طرح۔ آمین۔
اللہ رب العزت اپنے حبیب صلی اللہ علیہِ وآلہِ وسلم کے صدقے عدنان بھائی کو جلد از جلد صحتیاب فرمائےآج چھ دن کی غیر حاضری پر فکرمند ہوکر نقیبی بھائی کو فون کیا تو پتہ چلا کہ پاؤں مڑ جانے کے باعث پاؤں میں فریکچر ہوگیا ہے۔ پلستر لگادیا گیا ہے اور بھائی گھر پر آرام فرمارہے ہیں۔ کچھ دن نیٹ سے اور ان کی محبوب اردو محفل سے دوری رہے گی۔ تمام محفلین سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
عدنان بھائی کی ٹانگ، آرام کرنے کی اور، کام کرنے کی اور۔ٹانگ کی سنائیں عدنان بھائی۔
کام شروع کیا یا آرام ہی کر رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں ٹانگوں کو جلد از جلد متحد و منطبق فرمائے ۔عدنان بھائی کی ٹانگ، آرام کرنے کی اور، کام کرنے کی اور۔
السلام علیکمٹانگ کی سنائیں عدنان بھائی۔
کام شروع کیا یا آرام ہی کر رہی ہے۔
تین دن کی غیر حاضری کیوں کی؟؟؟السلام علیکم
جی بھیا ،
الحمدللہ آج سے ہم کام پر حاضر ہوئے ہیں ۔منگل 26 نومبر کو پلستر کاٹا گیا ہے ۔اب کافی بہتر ہے۔
بھیا پلستر کی وجہ سے پاؤں کی رگ اکڑ گئی تھیں ۔ تھراپی ہوئی تو اب پاؤں حرکت کا قابل ہوا تو جاب پر آئیں ہیں ۔تین دن کی غیر حاضری کیوں کی؟؟؟
زبان کی رگ اکڑ جاتی تو سب شکرانے کے نفل ادا کرتے!!!بھیا پلستر کی وجہ سے پاؤں کی رگ اکڑ گئی تھیں ۔ تھراپی ہوئی تو اب پاؤں حرکت کا قابل ہوا تو جاب پر آئیں ہیں ۔
ہائے ،زبان کی رگ اکڑ جاتی تو سب شکرانے کے نفل ادا کرتے!!!
کل ہم نے آپ کو فون کیا، آپ نے ریسیو کیوں نہیں کیا؟؟؟ہائے ،
دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے ۔