عذرا کی گڑیا (متحرک نظم)

arifkarim

معطل
بہت خوب بھائی جان، بہترین انیمیش!
آواز کی ریکارڈنگ میں کچھ مسئلہ ہے، پیچھے ٹش ٹش کی آواز آرہی ہے۔ اگر ریکارڈ شدہ ٹریک ایم پی تھری فارمیٹ میں یہاں فراہم کر دیا جائے تو اسکو ''Sony Soundforge " میں ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
باقی بیگ گراؤنڈ میوزک بھی صحیح ہے۔ ویل ڈن!
 
بہت شکریہ عارف بھائی حوصلہ افزائی فرمانے کے لئے!
جی آواز میں یہ جو ’’ٹش ٹش‘‘ کی آمیزش ہے یہ ریکارڈنگ کے وقت مائیک کے نہایت قریب ہونے کی وجہ سے ہے۔ یہ تو پہلی کوشش تھی۔ انشا؍اللہ ہم اگلی نظموں میں اس خامی پر بھی قابو پا لیں گے۔ انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔ ابھی ایک اور اینی میشن پر کام شروع کیا جا رہا ہے ۔ اس بار اینی میشن سیکرٹ ہے۔ میں اور عمار بھائی کام کر رہے ہیں۔ انشا؍اللہ فائنل اینی میشن عنقریب پوسٹ کی جائیگی۔ انتظار فرمائیے۔۔۔۔۔۔!
 
Top