2003 میں عراق میں اتحادی افواج کے امریکی کمانڈر ریکارڈو سانچیز کہتے ہیں، " اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ ایک ایسا بھیانک خواب جی رہا ہے جس کا اختتام ہوتا نظر نہیں آتا"۔
واشنگٹن کے قریب آرلنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکہ کی حالیہ حکمتِ عملی پر ان کی تنقید یہاں پڑھئیے۔