نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
کئی دوستوں نے فورم پر عربی ٹیکسٹ، خصوصاً آیات قرانی اور احادیث کی عبارت کی فارمیٹنگ کے بارے میں دشواری کا ذکر کیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ عام اردو فونٹس میں عربی کی سپورٹ نہ ہونا ہے۔
میرے ذہن میں اس صورتحال کے دو حل ہیں۔ ایک تو یہ کہ پوسٹ پیج پر فونٹس کی لسٹ میں Traditional Arabic کو شامل کر لیا جائے۔ دوسرا یہ کہ ذیل کے syntax کا ایک بی بی کوڈ شامل کیا جائے جس کے اپلائی کرنے سے عربی متن ٹھیک نظر آئے:
اس طرز کا ایک بی بی کوڈ پہلے ہی انگریزی متن کو فارمیٹ کرنے کے لیے یہاں مہیا ہے:
میں مذکورہ بالا دونوں حل مہیا کرنا چاہوں گا۔ یہاں آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ مجھے عربی سپورٹ والے فونٹس کے متعلق انفارمیشن مہیا کریں تاکہ اس بی بی کوڈ کا مارک اپ طے کیا جا سکے۔ یہ مارک اپ کچھ اس طرح کا نظر آئے گا:
عبارت کے شروع میں
عبارت کے آخر میں

کوڈ:
[arabic]Arabic text[/arabic]
اس طرز کا ایک بی بی کوڈ پہلے ہی انگریزی متن کو فارمیٹ کرنے کے لیے یہاں مہیا ہے:
کوڈ:
[eng]English text[/eng]
میں مذکورہ بالا دونوں حل مہیا کرنا چاہوں گا۔ یہاں آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ مجھے عربی سپورٹ والے فونٹس کے متعلق انفارمیشن مہیا کریں تاکہ اس بی بی کوڈ کا مارک اپ طے کیا جا سکے۔ یہ مارک اپ کچھ اس طرح کا نظر آئے گا:
عبارت کے شروع میں
کوڈ:
<span style="font-family:Traditional Arabic, Nasfees Web Naskh;">
عبارت کے آخر میں
کوڈ:
</span>