سید عاطف علی
لائبریرین
محمود درویش انقلابی میلان رکھنے والے معروف فلسطینی شاعر تھے۔ اور عرب شاعری تک نہ فی الحال اپنی نہ رسائی ہے ، نہ استطاعت نہ اس کے شعری مزاج سے بقدرفہم آشنائی ۔بہر حال ان کلمات میں کچھ اپنی معلومات کے مطابق عرض کرتا ہوں۔
واللہ اعلم
ما یہاں "موصولہ " کے معنی میں مستعمل لگ رہا ہے ۔جیسے حج کے بارے میں آل عمران میں ہے ۔ من استطاع الیہ سبیلا ۔۔۔ یہاں "من" موصولہ ہے۔ یہی تضمینی مشابہ انداز مضمون کا ہو سکتا ہے۔۱) اذا کے بعد 'ما' کا یہاں کیا مطلب اور کیا دستوری وظیفہ ہے؟
استطعنا کا مادہ ۔ط و ع ۔ہے۔باب استفعال سے یہ شکل بنتی ہے۔ محمد اسامہ سَرسَری بھائی شاید درست بتا سکیں ۔۲) استطعنا کا مادۂ مفرد کیا ہے؟
الیہا سبیلا کے یہی معنی ہیں۳) الیہا سبیلا کا مطلب کیا '(زندگی) کی طرف راستہ' ہو گا؟
سبیلا۔ غالباًمفعول مطلق ہو سکتا ہے ۔ جو فعل کے نوعیت( شدت یا کسی خصوصیت وغیرہ )کے لیے ہو تا ہےاور۔یہ منصوب ہی استعمال ہوتا ہے۔۴) سبیلا حالتِ نصب میں کیوں ہے؟
واللہ اعلم