عربی صوتی کی بورڈ کہاں سے ملے گا؟؟؟؟؟

گل خان

محفلین
السلام علیکُم..[/بھائیو۔ مُجھے عربی کا phoneticI کی بورڈ ضرورت ہے۔۔ میں اس کو اپنی ایکس پی ونڈو میں انسٹال کرنا چاھتا ہوں۔۔۔۔کوئی بھائی مدد کر دے۔۔۔شکریہ۔۔۔ZE]
 

الف عین

لائبریرین
اوہو،جوجو تم بھی اس وقت آن لائن ہو۔ ہری جھنڈی دیکھ کر پہلے تم سے یہاں ہی بات کر لی۔
عربی کی بورڈ میرا وا؛ا اردو محفل کے علاوہ ای سنپ۔۔۔۔
وہاں اپ لوڈ نہیں کیا تھا۔ یہاں ہی کوشش کرتا ہوں۔ آپ کا سسٹم جیسا ہو، وہ والی ایم ایس آئی فائل رن کریں۔
 

گل خان

محفلین
:grin:اعجاز بھائی صاحب--آپ کا بہت بہت شکریہ--اٹیچ زپ فائل کو ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔۔۔اچھا یہ بتائیں کہ۔۔[
-amd64,,ia64,,/ کا کیا مطلب ہے۔۔ ویسے میں نے i 386I والا ینسٹال کیا ہے۔ درست کام کر رہا ہے۔۔۔۔۔جزاک اللہ
والسلام۔ZE]
 

دوست

محفلین
اس کا مطلب ہے 64 بٹ پی سی۔ جیسے انٹیل کا ڈوئل کور جسے کور ڈو ڈؤئل کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں ایک سے زیادہ پروسیسرز مل کر کام کرتے ہیں۔ یعنی مل جل کر کام کرتے ہیں اور اس طرح رفتار بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ عام پی سی کو یعنی پینٹیم 4 یا 3 کو 32 بٹ پی سی کہا جاتا ہے۔ یعنی ایک ہی پروسیسر والا۔
وسلام
 

قسیم حیدر

محفلین
ارے واہ، مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ عربی صوتی کی بورڈ بھی موجود ہے۔ تنگ پڑ گیا تھا 101Arabic کی بورڈ سے۔ اعجاز انکل شکریہ
 

گل خان

محفلین
کسی بھائی کو عربی کا صوتی کی بورڈ ضرورت ہو تو جناب الف عین صاحب کا کی بورڈ استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔میں یہ استعمال کر رہا ہوں۔۔درست کام کرتا ہے۔۔۔۔۔
 
Top