عربی منقوط فونٹ

نبیل

تکنیکی معاون
آج قرآن کمپلیکس کی سائٹ پر عربی نقطہ دار فونٹ نظر آیا۔ ہو سکتا ہے کہ اس کے بارے میں پہلے بھی فورم پر معلومات فراہم کی گئی ہوں۔ بہرحال میں یہاں اس کا ربط فراہم کیے دیتا ہوں۔ ذیل میں اس کا سکرین شاٹ ہے:

temp_font01.gif


میں نے مائیکروسوفٹ ورڈ میں اس فونٹ کے استعمال کا تجربہ کیا ہے اور متن پر استعمال کے بعد یہ متن کافی مدھم نظر آتا ہے۔

ڈاؤنلوڈ صفحے کا ربط
 

squarened

معطل
قبل التصیح اور بعد التصیح سے کیا مراد ہے ؟

قبل التصحیح اور بعد التصحیح کا مطلب ہے تصحیح سے پہلے، اور تصحیح کے بعد
اصل میں اس فانٹ میں ابتداء میں میم لکھنے میں شاید کوئی مسئلہ آ رہا ہوگا، تو اس فانٹ "خط النسخ المنقط" کا نیا ورژن ریلیز کیا گیا ہے ، اسی کا سکرین شاٹ نبیل بھائی نے دیا ہے ، ورنہ اس فانٹ کا نمونہ اس صفحہ پر ہے
http://fonts.qurancomplex.gov.sa/?page_id=948
 
Top