عرفان سعید
محفلین
محفل کی چودہویں سالگرہ پر ایک لڑی میں سو سے کچھ زیادہ مصرعوں پر مزاحیہ گرہیں لگائیں۔ سوچا کہ سب کو ایک جگہ ایک لڑی میں اکٹھا کر دیا جائے۔
بہت شکریہواہ جی واہ! بہت خوب!
آپ کی اس گرہ نے خوب محظوظ کیا:
جب گھونگھٹ ہٹایا تو دلہن نے یہ کہا
"لو آپ اپنے دام میں صیّاد آگیا"
واہ بھئی واہ!
بہت مزیدار۔
بہت شکریہ جاسمن صاحبہایک سے بڑھ کے ایک۔
زوردار تالیاں اور زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
شاباش!!
بہت نوازشواہ۔۔۔ واہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔!
بہت شکریہ جاسملاجواب و بہترین!