عروج و زوال کے درجات

الف نظامی

لائبریرین
ڈاکٹر برہان احمد فاروقی اپنی کتاب منہاج القرآن میں عروج و زوال کے درجات بیان کرتے ہیں
ملاحظہ کیجیے:

زوال کے درجات
عروج کے درجات
حاکم کا اقتدار
مقصد کا شعور
تناقص کی ابتدا
مشکلات
خدا سے دُوری
رُجوع الی اللہ
مزعومہ مفاد
ضبط و انقیاد
گمراہی
اخلاقِ صالحہ
نشاط کاری
ایثار
اخلاقِ رذیلہ
حق شناسی
معصیت کوشی
عمرانی تنظیم
سفلہ نوازی
وفاداری
استبداد
سخت کوشی
غیر عادلانہ معیشت
عدل
بے انضباطی
سرفروشی
لاقانونیت
بے غرضی
حاجت مندی
غلبہ ء حق
محکومی
قانون کا اقتدار
 

الف نظامی

لائبریرین
ڈاکٹر طاہر القادری اپنی کتاب قرآنی فلسفہ انقلاب میں بھی عروج و زوال کے درجات کو تحریر کیا ہے جو قدرے مختلف ہے
ملاحظہ کیجیے :

زوال کے درجات
عروج کے درجات
حاکم کا اقتدار
شعور مقصدیت
مفادات کا تصادم
اخلاص و وفاداری
جور و استبداد
انقلابی جدوجہد
لاقانونیت
استحصالی مزاحمت
خود غرضی و مفاد پرستی
مصائب و مشکلات
غیر عادلانہ معیشت
ایثار و قربانی
اخلاق رذیلہ
ضبط و انقیاد
احکام الہیہ سے صدود و انحراف
اخلاق صالحہ
قومی انتشار و افتراق
نفع بخشی و فیض رسانی
بزدلی و مایوسی
جفا کوشی و سرفروشی
استنصار و احتیاج
سیاسی غلبہ
محکومی و غلامی
قانون کا اقتدار
بے حسی و بے مقصدی
اقتدار کا استحکام
 
Top