میرا نا م عرفا ن شکیل ھے ۔کرا چی ،پا کستا ن کے با سی ہیں۔
۔۔اک نجی کمپنی میں نوکری کرتا ہوں۔ پیشے کے ا عتبا ر سے انجینَر ہوں۔ کا فی عرصہ بعد شا عری کا شوق پھر ا ٹھا تو تلا ش کرتے کرتے آپ کی نگری میں آں پہنچے۔
اب آپ برداشت کیجے۔۔۔ہمیں )
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا اور محفلین کا تعاون آپ کو حاصل رہے گا۔ ضرورت محسوس ہو تو منتظمین سے بلا تکلف رابطہ کریں۔
ویسے ہم آپ کا نام روبی زبان میں لکھیں تو کچھ یوں ہوگا: "نافرع".ریورس