نایاب
لائبریرین
ہم احتجاج کرتے ہیںبہت ہی افسوس ناک خبر ہے اور ہم صرف پاکستان کو ہی کوستے رہتے ہیں ۔۔
ہم احتجاج کرتے ہیںبہت ہی افسوس ناک خبر ہے اور ہم صرف پاکستان کو ہی کوستے رہتے ہیں ۔۔
بغض کوئی بھی کسی سے بھی نہ رکھے،،،، یہی منافقت ہے ،،،، علی ہو یا معاویہ،،،، یا اور کوئی انسان۔۔۔ناصبی سے مراد وہ شخص ہے جو حضرت علی سے بغض رکھے اور اس کی دلیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان پاک ہے
کہ حضرت علی سے بغض منافق کے علاوہ کوئی نہیں رکھتا اور اس فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کی روشنی میں ناصبی منافق کا ہی دوسرا نام ہے ۔
آپ شاید یہ کہنا چاہتے ہیں کہ " بغض " رکھنے والا منافق ہوتا ہے ۔ چاہے وہ کسی بھی انسان سے بغض رکھے ۔۔۔۔۔؟بغض کوئی بھی کسی سے بھی نہ رکھے،،،، یہی منافقت ہے ،،،، علی ہو یا معاویہ،،،، یا اور کوئی انسان۔۔۔
مگر بغض علی ہر گز نہیںآپ علی کے مقابل معاویہ کو لے آئے ۔ یہ آپ کا حب معاویہ ہی تو ہے ۔۔۔۔۔
بہت دعائیںمگر بغض علی ہر گز نہیں
بھائی جی۔۔۔ اچھائی سے محبت اور برائی سے نفرت ہر انسان کی فطرت میں ہے۔بغض کوئی بھی کسی سے بھی نہ رکھے،،،، یہی منافقت ہے ،،،، علی ہو یا معاویہ،،،، یا اور کوئی انسان۔۔۔
میں نے کب کہا ہے کہ یہ وہابی تھی ؟؟؟اس خبر کا کیا سورس ہے ؟ حیرت ہے دنیا کے کسی اخبار اور چیریٹی آرگنائزیشن نے یہ خبر نہیں دی حالانکہ میں بہت عرصے سے اسے فالو کر رہی ہوں آپ کو کن ذرائع سے خبر ہوئی کہ یہ وہابی ہے اور خدا کے لیے کسی پاکستانی اخبار کا حوالہ مت دیجیے گا
حضور آپ نے تو سیدھا سادہ مجھے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا بغضی بنادیا جب کہ میرا عقیدہ تو یہ ہےقصاص دیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گواہیوں پر منحصر ہوتے ہیں ۔ جو جھوٹی گواہی دیتے ہیں یا سچی گواہی کو چھپاتے ہیں ۔ وہی اس قانون کے غلط استعمال کے ذمہ دار ہوتے ہیں ۔ یہ بچی بھی کچھ ایسی ہی صورت حال کا شکار ہوئی ۔ اور حقیقت تو اللہ ہی جانتا ہے ۔ اس بچی کا اپنے خط میں " قصاص " جو کہ" ایرانی نہیں بلکہ اسلامی قانون ہے " کا ذکر اس حقیقت کی دلیل ہے کہ مقتول کے وارثوں نے معافی دینا قبول نہ کیا ۔ جبکہ کچھ عرصہ اک ماں نے اپنے بیٹے کے قاتل کو پھانسی سے چند لمحے پیشتر اک تھپڑ مار کر معاف کر دیا تھا ۔
بلاشبہ یہی سچ ہے ۔۔۔۔۔ ہم ایرانی سعودی نواز تو بہت زیادہ ہیں مگر انسان نواز کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم مجموعی طور پر تفرقے کا اس قدر شکار ہو چکے ہیں کہ ہر معاملے کو گھسیٹ کر فرقہبازی کی نذر کر دیتے ہیں ۔ اور اپنے مفادات کی دکان سجا لیتے ہیں ۔ اللہ ہم سب کو ہدایت سے نوازے اور ہم اپنے مفادات میں الجھتے اسلامی سزا کے قانون کو دنیا کی نگاہ میں مذاق بنانے سے بچ جائیں ۔
ناصبی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ناصبی سے مراد وہ شخص ہے جو حضرت علی سے بغض رکھے اور اس کی دلیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان پاک ہے
کہ حضرت علی سے بغض منافق کے علاوہ کوئی نہیں رکھتا اور اس فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کی روشنی میں ناصبی منافق کا ہی دوسرا نام ہے ۔
آپ نے تو سیدھا سادہ مجھے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا بغضی بنادیا
بلاشک ۔۔۔۔۔۔حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لئے انتہائی قابلِ احترام ہیں اور کوئی بھی ذی شعور مسلمان ان سے بغض کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ جنابِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ دوسرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہما سے محبت کا اظہار بغض علی ہر گز نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے کہ اس فتویٰ میں سعودی مفتی اعظم کا اشارہ ان غیر ملکیوں کی طرف ہوگا جو کئی کئی سال بعد اس طرح کے "بہانے" بنا کر چھٹی لے کر اپنے ملکوں کو جاتے ہیں یا پھر وہ فوجی جو حالتِ جنگ میں جان بچانے کو ایسے بہانے تراشتے ہیں
داعش سے ڈر لاگے رے ۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے کہ اس فتویٰ میں سعودی مفتی اعظم کا اشارہ ان غیر ملکیوں کی طرف ہوگا جو کئی کئی سال بعد اس طرح کے "بہانے" بنا کر چھٹی لے کر اپنے ملکوں کو جاتے ہیں یا پھر وہ فوجی جو حالتِ جنگ میں جان بچانے کو ایسے بہانے تراشتے ہیں
میں نے تو شاید چار ، چھے ماہ بعد پوسٹ کی ہے فورم پر ۔دکھ کی بات تو یہ ہے کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والی ان سفاک حکومتوں کی ایسی کہانیوں کو بھی سعودی اور ایرانی نواز اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتے ہیں صاحب پوسٹ ہی کی مثال لے لیجیے یہی کہانی اگر سعودیہ میں ہوتی تو یہ کبھی اس پر آواز نہ اٹھاتے اور یہ ہی کیوں اس پوسٹ پر بیشتر نام صرف اس لئے کچے دھاگے سے بندھے چلے آئے کیونکہ یہ ایران سے متعلق تھی ورنہ یہ " ثنا خوانِ تقدیس مشرق " اتنے ہی اہل دل ہیں تو آسیہ بی بی کا دکھ انہیں کیوں نظر نہیں آتا جس کی کہانی بہت حد تک ریحانہ جباری سے ملتی جلتی ہے اپنے گھر میں انسانیت نام کو نہیں اور دوسروں پر انگلی اٹھانے میں پیش پیش
http://musacerantonio.wordpress.com...obably-came-across-this-week-in-social-media/