آپ فرشتوں جیسے ہیں اور آپ کو خداؤں جیسا ہونا چاہیے۔اس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے کہ آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں اور آپ کے خیال میں میں کیسا ہوں اورمجھے کیسا ہونا چاہیئے؟مجھے آپ کے جوابات کا انتظار ہے جلدی آیں شکریہ
محترم ایسے خیالات سے پرہیز کریں جن سے گناہ کا خطرہ ہو شکریہآپ فرشتوں جیسے ہیں اور آپ کو خداؤں جیسا ہونا چاہیے۔
بہت خوب ! میں پھر بھی وضاحت کیے دیتا ہوں:آپ فرشتوں جیسے ہیں اور آپ کو خداؤں جیسا ہونا چاہیے۔
اب تو تعارف دے دیا اب کیوں حجاب کا ذکر کر رہے ہیں؟بہت خوب ! میں پھر بھی وضاحت کیے دیتا ہوں:
نہ تو خُدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا ۔ ۔ ۔ دونوں انساں ہیں تو کیوں حجابوں میں ِملیں
پہلے یہ کلیئر کر لیں میں سمجھتا نہیں یا سمجھانا نہیں چاہتا ، ویسے میرا خیال ہے میں سمجھتا دیر سے ہوںآپ ایک اچھے انسان ہیں لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ اکثر بات سمجھتے نہیں ہیں یا سمجھنا نہیں چاہتے
یہ تعارف نام کا طوطا جِس میں آپ کی جان ہے برسوں سے پنجرے میں بند ہے یہ آپ نے کِس کے حوالے کر دیا ہے ؟ اَب اِس میں آخری چند سانسیں بچیں ہیں اِسے آزاد فضاؤں میں چھوڑ دیںاب تو تعارف دے دیا اب کیوں حجاب کا ذکر کر رہے ہیں؟
بہت خوب سمجھے محترمابھی تک تو آپ کو انسانیت دوست اور محبِ عمران خان پایا ہے۔
پہلا تصور آپ کی پوسٹ سے اور دوسرا تصور آپ کی تصویر سے۔
محفلین کے حوالے کر دیا ۔کیا زرہ آسان انداز میں گفتگو ہو سکتی ہے؟ چھوڑ تو دیا ہے اس طوطے کو کافی دنوں سے محفل میںیہ تعارف نام کا طوطا جِس میں آپ کی جان ہے برسوں سے پنجرے میں بند ہے یہ آپ نے کِس کے حوالے کر دیا ہے ؟ اَب اِس میں آخری چند سانسیں بچیں ہیں اِسے آزاد فضاؤں میں چھوڑ دیں
مزید جو بھی جاننا ہو تعارف والے دھاگے میں سوال کر لیںبچے غیر سیاسی ہوتے ہیں آپ کے بارہ میں اتنا جانتے ہیں کہ کنیڈا میں مقیم ہیں راولپنڈی کی پیدائش ہے لیکن جو بھی کچھ ہے محبت کا پھیلاؤ ہے
آپ جسے تعارف کہتے ہیں وہ تعارف کا عزیزامین ورژن ہے ہم بھی آپ کی طرح آسان اور عام فہم ورژن چاہتے ہیںمحفلین کے حوالے کر دیا ۔کیا زرہ آسان انداز میں گفتگو ہو سکتی ہے؟ چھوڑ تو دیا ہے اس طوطے کو کافی دنوں سے محفل میں
آپ بچے ہیں یا غیر سیاسی یا دونوں؟بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں آپ کے بارہ میں اتنا جانتے ہیں کہ کنیڈا میں مقیم ہیں راولپنڈی کی پیدائش ہے لیکن جو بھی کچھ ہے محبت کا پھیلاؤ ہے
میں اس سے آسان تعارف نہیں دے سکتا معذرت ۔ ویسے کیا تعارف سنسکرت میں ہے؟آپ جسے تعارف کہتے ہیں وہ تعارف کا عزیزامین ورژن ہے ہم بھی آپ کی طرح آسان اور عام فہم ورژن چاہتے ہیں