عزیز امین محفلین کی نظر میں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
اس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے کہ آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں اور آپ کے خیال میں میں کیسا ہوں اورمجھے کیسا ہونا چاہیئے؟مجھے آپ کے جوابات کا انتظار ہے جلدی آیں شکریہ
 
فاتح

لائبریرین

آپ فرشتوں جیسے ہیں اور آپ کو خداؤں جیسا ہونا چاہیے۔
 
آوازِ دوست

محفلین
اب تو تعارف دے دیا اب کیوں حجاب کا ذکر کر رہے ہیں؟
یہ تعارف نام کا طوطا جِس میں آپ کی جان ہے برسوں سے پنجرے میں بند ہے یہ آپ نے کِس کے حوالے کر دیا ہے ؟ اَب اِس میں آخری چند سانسیں بچیں ہیں اِسے آزاد فضاؤں میں چھوڑ دیں :)
 
محفلین کے حوالے کر دیا ۔کیا زرہ آسان انداز میں گفتگو ہو سکتی ہے؟ چھوڑ تو دیا ہے اس طوطے کو کافی دنوں سے محفل میں
 
x boy

محفلین
بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں آپ کے بارہ میں اتنا جانتے ہیں کہ کنیڈا میں مقیم ہیں راولپنڈی کی پیدائش ہے لیکن جو بھی کچھ ہے محبت کا پھیلاؤ ہے
 
آوازِ دوست

محفلین
محفلین کے حوالے کر دیا ۔کیا زرہ آسان انداز میں گفتگو ہو سکتی ہے؟ چھوڑ تو دیا ہے اس طوطے کو کافی دنوں سے محفل میں
آپ جسے تعارف کہتے ہیں وہ تعارف کا عزیزامین ورژن ہے ہم بھی آپ کی طرح آسان اور عام فہم ورژن چاہتے ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top