عزیزامین
محفلین
کھل کر بات کریں ،تاکہ سمجھ آ سکے شکریہآپ کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہیے اور اپنی ذات کے لیے بھی سوچنا چاہیےآپ نے سُنا تو ہوگا "چیرٹی بِگنز ایٹ ہوم"
کھل کر بات کریں ،تاکہ سمجھ آ سکے شکریہآپ کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہیے اور اپنی ذات کے لیے بھی سوچنا چاہیےآپ نے سُنا تو ہوگا "چیرٹی بِگنز ایٹ ہوم"
آپ کیا کام کرتے ہیں ؟ ایک سادہ سا سوال ہے جِس کے جواب میں آپ چکنے گھڑے بن جاتے ہیں اَب آپ بتائیں آپ سے یہ سوال کِس زبان میں کیا جائے کہ آپ اِسے ٹھیک ٹھیک سمجھ کر دُرست جواب دےسکیںمیں اس سے آسان تعارف نہیں دے سکتا معذرت ۔ ویسے کیا تعارف سنسکرت میں ہے؟
میں فی الحال پریزیڈنٹ وی سی ایچ ہی ہوںآپ کیا کام کرتے ہیں ؟ ایک سادہ سا سوال ہے جِس کے جواب میں آپ چکنے گھڑے بن جاتے ہیں اَب آپ بتائیں آپ کو یہ سوال کِس زبان میں کیا جائے کہ آپ اِسے ٹھیک ٹھیک سمجھ کر دُرست جواب دےسکیں
بہت خوب ! میں پھر بھی "اصلاح" کیے دیتا ہوں :بہت خوب ! میں پھر بھی وضاحت کیے دیتا ہوں:
نہ تو خُدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا ۔ ۔ ۔ دونوں انساں ہیں تو کیوں حجابوں میں ِملیں
کن کا شعر؟مجھے انکا شعر اچھا لگا اس لیے
جو زاہد صاحب نے لکھا تھاکن کا شعر؟
بالکل بجا فرمایا ہے اصلاح کے لیے شُکریہ احمد فراز یقینا" برا مان سکتے تھےبہت خوب ! میں پھر بھی "اصلاح" کیے دیتا ہوں :
تُو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسابے وزن شعر پڑھ یا سن کر ایسا لگتا ہے گویا بریانی کھاتے ہوئے دانتوں کے نیچے کنکر آ جائے۔
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
کون زاہد صاحب؟جو زاہد صاحب نے لکھا تھا
کیا ذاتیات بھی؟مزید جو بھی جاننا ہو تعارف والے دھاگے میں سوال کر لیں
میرے بھی بچے ہیں وہ بھی غیر سیاسی، الحمدللہآپ بچے ہیں یا غیر سیاسی یا دونوں؟
اوہ اچھا لیکن وہ شعر تو ان کا نہیں تھا۔ وہ تو فراز کا شعرتھاآواز دوست=زاہد حسین
اتنے تو مجھے آپ سیانے لگتے ہیں کہ خواہ مخواہ زاتیات نہیں چھڑیں گےکیا ذاتیات بھی؟
دیکھیں یہ تو جمعہ جمعہ آٹھ دِن کی بات ہے اور اِس سے کوئی کمائی نہیں ہوتی ابھی ، تو آپ بے شک پریذیڈنٹ رہیں لیکن دوستوں سے کُچھ چھُپائیں گے تو دال میں کالا تو نظر آئے گا بھلے ہم جتنے بھی خوش گُماں ہوںمیں فی الحال پریزیڈنٹ وی سی ایچ ہی ہوں
آپ نے پوچھا ، کہا، میں نے سوال کا جواب سوال میں کرڈالا،اتنے تو مجھے آپ سیانے لگتے ہیں کہ خواہ مخواہ زاتیات نہیں چھڑیں گے
فاتح صاحب آپ کو ایکس بوائے سیانے نہیں لگتے جو غیر متفق ہیں؟مجھے تو لگتے ہیںاتنے تو مجھے آپ سیانے لگتے ہیں کہ خواہ مخواہ زاتیات نہیں چھڑیں گے