عزیزامین
محفلین
میں نے بھی جواب دے ڈالا محترم میری سنجیدگی کا خیال رکھنے کا بہت بہت شکریہآپ نے پوچھا ، کہا، میں نے سوال کا جواب سوال میں کرڈالا،
کبھی کبھی مزاق میں بہت کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے گوکہ آپ سنجیدہ ہو۔
میں نے بھی جواب دے ڈالا محترم میری سنجیدگی کا خیال رکھنے کا بہت بہت شکریہآپ نے پوچھا ، کہا، میں نے سوال کا جواب سوال میں کرڈالا،
کبھی کبھی مزاق میں بہت کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے گوکہ آپ سنجیدہ ہو۔
پھر آپ خود کو تعارف کے لیے پیش کر کے ہمیں بُلائیں گے تو ہم آپ کی اِس دلیل کو کیسے تسلیم کریں گےلا تجساسو
آپ کو ایک سوال کو بار بار دہرانہ نہیں چاہیے میرا تو یہی خیال ہےپھر آپ خود کو تعارف کے لیے پیش کر کے ہمیں بُلائیں گے تو ہم آپ کی اِس دلیل کو کیسے تسلیم کریں گے
فاتح صاحب آپ کو ایکس بوائے سیانے نہیں لگتے جو غیر متفق ہیں؟مجھے تو لگتے ہیں
کیوں کہ بول کہ لب آزاد ہیں ۔
آپ اس سوال کو ابھی کسی مناسب وقت کے لیے چھوڑ کر اگلا سوال پوچھیں؟پھر آپ خود کو تعارف کے لیے پیش کر کے ہمیں بُلائیں گے تو ہم آپ کی اِس دلیل کو کیسے تسلیم کریں گے
سوری! میں پہلے بھی دستبردار ہو چُکا تھا اور آج پھر دستبردار ہوتا ہوں۔ آپ خوش رہیے آپ کی خوشی اہم ہےآپ کو ایک سوال کو بار بار دہرانہ نہیں چاہیے میرا تو یہی خیال ہے
کس چیز سے دستبردار محترم ۔ ویسے بندہ جاب لیس بھی ہو سکتا ہے آپ جھنجھلایا نہ کریں کول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم اب کیا سرپر مکا مار کر جواب لینا ضروری ہوتا ہے؟سوری! میں پہلے بھی دستبردار ہو چُکا تھا اور آج پھر دستبردار ہوتا ہوں۔ آپ خوش رہیے آپ کی خوشی اہم ہے
ایک سیاستدان اپنے انتخابی جلسے سے دُھواں دھار خطاب کر رہا تھا کہ ایک صحافی نے پوچھا کہ آپ کے خلاف کرپشن کے جو کیسز چل رہے ہیں اُن میں سے ایک کا فیصلہ آ گیا ہے اور آپ کو سزا سُنا دی گئی ہے اَب آپ کیا کریں گے؟آپ اس سوال کو ابھی کسی مناسب وقت کے لیے چھوڑ کر اگلا سوال پوچھیں؟
پر میں نے جواب دے دیا ہےایک سیاستدان اپنے انتخابی جلسے سے دُھواں دھار خطاب کر رہا تھا کہ ایک صحافی نے پوچھا کہ آپ کے خلاف کرپشن کے جو کیسز چل رہے ہیں اُن میں سے ایک کا فیصلہ آ گیا ہے اور آپ کو سزا سُنا دی گئی ہے اَب آپ کیا کریں گے؟
سیاستدان ایک لمحے کے لیے بوکھلایا لیکن فورا" اپنے اعصاب پر قابو پا کر کہتا ہے آپ نے بہت اچھا سوال کیا تو اَب آپ اگلا سوال پوچھیں؟ میں اگلا سوال سوچ لوں ذرا
نہیں جناب آج آپ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیں میں عادی ہوں اس معمول کا ویسے بھی میں نے محفلین کا غبار نکالنے کے لیے ہی یہ دھاگہ کھولا ہے پندرہ شعبان سے پہلےسچ کہا تو آپ برا مان جائیں گے۔۔
ویسے میں آپ کو دوستوں میں شمار کرتا تھا ویل آپ اپنا تجزیہ جاری رکھیںسچ کہا تو آپ برا مان جائیں گے۔۔
یہی"ہی " شاید کام خراب کرتی ہےوی سی ایچ ہی ہوں
مطلب؟یہی"ہی " شاید کام خراب کرتی ہے
کیا 15 شعبان کو تمام مخالفین کے ایک ساتھ پٹاخے چلانے کا ارادہ ہے؟نہیں جناب آج آپ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیں میں عادی ہوں اس معمول کا ویسے بھی میں نے محفلین کا غبار نکالنے کے لیے ہی یہ دھاگہ کھولا ہے پندرہ شعبان سے پہلے