عزیز امین محفلین کی نظر میں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
سوری! میں پہلے بھی دستبردار ہو چُکا تھا اور آج پھر دستبردار ہوتا ہوں۔ آپ خوش رہیے آپ کی خوشی اہم ہے :)
کس چیز سے دستبردار محترم ۔ ویسے بندہ جاب لیس بھی ہو سکتا ہے آپ جھنجھلایا نہ کریں کول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم اب کیا سرپر مکا مار کر جواب لینا ضروری ہوتا ہے؟
 
عزیزامین

محفلین
امید ہے آپ کو جواب مل گیا ہو گا اب آگے بڑھیں لیکن تعارف والے دھاگے میں کیوں کے یہا ں شخصیت پر ہی بات مناسب لگے گی
 
آوازِ دوست

محفلین
آپ اس سوال کو ابھی کسی مناسب وقت کے لیے چھوڑ کر اگلا سوال پوچھیں؟
ایک سیاستدان اپنے انتخابی جلسے سے دُھواں دھار خطاب کر رہا تھا کہ ایک صحافی نے پوچھا کہ آپ کے خلاف کرپشن کے جو کیسز چل رہے ہیں اُن میں سے ایک کا فیصلہ آ گیا ہے اور آپ کو سزا سُنا دی گئی ہے اَب آپ کیا کریں گے؟
سیاستدان ایک لمحے کے لیے بوکھلایا لیکن فورا" اپنے اعصاب پر قابو پا کر کہتا ہے آپ نے بہت اچھا سوال کیا تو اَب آپ اگلا سوال پوچھیں؟ :) میں اگلا سوال سوچ لوں ذرا
 
پر میں نے جواب دے دیا ہے
 
سید ذیشان

محفلین
نہیں جناب آج آپ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیں میں عادی ہوں اس معمول کا ویسے بھی میں نے محفلین کا غبار نکالنے کے لیے ہی یہ دھاگہ کھولا ہے پندرہ شعبان سے پہلے
کیا 15 شعبان کو تمام مخالفین کے ایک ساتھ پٹاخے چلانے کا ارادہ ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top