عزیز امین محفلین کی نظر میں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آوازِ دوست

محفلین
عزیز صاحب آداب! اللہ جھوٹ نہ بُلوائے تو جی میں آئی ہے کہ آج آپ کے فن اور شخصیت پر بات کر ہی لی جائے۔ میں آپ سے ملا تو نہیں لیکن یقین جانئے راتوں کی نیند اور دِن کا سکون چھِن گیا ہے۔ میرےتصوّر کی اُڑان اپنی تمام توانائیاں صرف کر کےبھی آپ کی شبیہ نہ پا سکی۔ میرا پہلا تاثر ایک ریٹائرعمر بزرگ کا تھا جو زندگی کے آخری پہر کمپیوٹر اور کی بورڈ کے شغل کا شکار ہو گیا ہو لیکن آپ کے تعارف والے صفحے سے پتا چلا آپ تو ابھی عمرِ عزیز کے دورِ بہار سے ہی گزر رہے ہیں۔ مجھے آپ عمران سیریز کے کردار طاہر المعروف ایکس ٹو کی طرح پُراسرار لگتے ہیں جو (دانش منزل) ہیڈ کوارٹر میں بیٹھا ہر ایک کو ڈانٹ ڈانٹ کر احکامات سُناتا ہے اور سرکاری افسر کی طرح اِدھر کی بات اُدھر چلا کر ہمہ وقت مصروف رہتا ہے اور پوری سیکرٹ سروس کو اپنی انگلیوں پر نچائے رکھتا ہے۔ جولیا نافٹر واٹر والے معاملے میں آپ ایکس ٹو کو بھی مات دے گئے ہیں، اُس بیچاری کو حسرت ہی رہی کہ کبھی ادارے کا سربراہ بھی اُس سے اُس لہجے میں بات کر لے جِس لہجے کی کوئی خوبرو حسینہ عادی ہو چُکی ہوتی ہے مگر آپ نے تو صنفِ مخالف کو سِرے سے گھاس کے قابل ہی نہیں سمجھا بلکہ ہمیں کبھی شک بھی نہیں ہونے دیا کہ آپ نے" وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ" والی بات سُنی ہوئی ہے۔ آپ کینیڈا میں رہتے ہیں اور پاکستان میں بستے ہیں یہ مکانی بُعد آپ نے ٹیکنالوجی کے زور پر ایک مدت سے زیر کر لیا ہے اور اَب یہ عالم ہے کہ آپ ایک ہی وقت میں ہر دو مقامات پر پائے جاتے ہیں۔ پاکستان میں آپ کے جو فلاحی پروجیکٹ چل رہے ہیں اُن میں سے اہم ترین وی سی ایچ یعنی ولنٹیرز کئیرنگ ہینڈز ہے جِس کے آپ تا حیات پریزیڈنٹ اور روحِ رواں ہیں۔آپ کے پروجیکٹ کینیڈا میں بھی چل رہے ہیں یا نہیں اِس کی آپ نے ہمیں کبھی خبر نہیں دی عین ممکن ہے کہ " دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی" والا معاملہ یہاں حق ہو مگر اِس کے بارے میں وہ خود ہی کُچھ واضح کر سکتے ہیں۔
آپ عمران خان کے سپورٹر ہیں حالانکہ آپ خان صاحب سےبہتر طور پر پارٹی چلا سکتے ہیں لیکن سمجھتے ہیں کہ پارٹی کی بقا کے لیے اُن کی اخلاقی سپورٹ ہی کافی ہے۔ آپ کی کینیڈین نیشنلٹی ابھی اپنے مقدر کے بارآور ہونے کی منتظر ہے سو وہ ابھی وہاں اپنی پسندیدہ پارٹی کا اقبال بھی اخلاقی سپورٹ سے ہی بلند کیے ہوئے ہیں۔ پٹھان سے لیا ہوا قرض اور عزیز صاحب سے کی ہوئی بات آپ کو بہت مُشکل میں ڈال سکتی ہے لِہٰذا آپ کو چاہیے کہ اُن سے جو بھی بات کریں نہائت سوچ سمجھ کر کریں آپ کی کوئی بھی غلطی آپ کی آخری غلطی ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ پھر مزید غلطیوں کے لیے سوچنے کا آپ کے پاس وقت ہو گا اور نہ ہی اِس کی تاب ہو گی۔ ہم سمجھتے تھے کہ ہوائی قلعے بنانے کا اگر کوئی مقابلہ ہو تو ہم مُغلیہ فنِ تعمیر کو شرمسار کر سکتے ہیں لیکن عزیز صاحب نے عملی طور پر ثابت کیا ہےکہ اُن کی قوتِ تعمیر ہر پست کو بالا کر سکتی ہے نظامِ خِرد کی قبیح لوازم پرستی پر آن واحد میں خاک ڈال سکتی ہے اور اپنی آتشِ شوق سے خود جُنوں کا گریباں چاک کر سکتی ہے۔ عزیز صاحب ، میں سراپا حسرت ہوں کہ آپ کی سادہ لوحی اور دوسروں کے لیے ایک ہمہ وقت بے قرار عمل انگیزی کی حرارت کا عشر عشیر بھی ہمیں مِل پاتا تو آج ہم بہت سی کمتر فِکروں سے بے نیاز ہوتے۔
آپ ہمارے رہبر و راہنما ہیں اور آپ ہی کے دستِ شفقت کا اعجاز ہے کہ ہم خود کو عوام سے خواص میں محسوس کرنے لگے ہیں۔ عزیز صاحب خدمت و مسیحائی کا استعارہ ہیں۔ میں مزید کیا کہوں کہ میرے سب الفاظ شرمندہ شرمندہ سے، اُدھورے اُدھورے سے ہیں اور اِس آفتاب کی ضیا پاشی کسی شمع کو کیا جلنے دے گی میں اِن الفاظ پر اپنے قلم کو روکتا ہوں کہ عزیز صاحب تو داعی الالخیر ہیں آپ کا پیغام سب کے لیے ہے اور ہر گھڑی آپ کو دعوتِ فکر و عمل دے رہا ہے بلکہ آپ کو فکر کا بارِ گراں نہیں اُٹھانا پڑے گا یہ کام لیڈر کا ہے آپ بس اپنے اندر موجود مگر پوشیدہ کِسی محنتی جانور کو تلاش کر کے سامنے لائیں کہ محنت میں عظمت ہے ۔ آپ عوام پر لازم ہے کہ اُن کی پُکار پر لبیک کہیں اور جوق در جوق قدم بوسی کے لیے حاضر ہوں اگر آپ گرفتارِ تساہل ہیں اور اپنے مقدر کو جگانے میں چنداں دِلچسپی نہیں رکھتے تو بھی مایوسی کی کوئی بات نہیں بس اپنی بخت آوری کا انتظار کریں عزیز صاحب جود و سخا اور عطا کی لہروں پہ چل کے خود آئیں گےاور مناسب عہدے اور ڈھیر ساری سرپرستی کے ساتھ دُکھی انسانیت کی فلاح کا گرما گرم آلو آپ کی ہتھیلی پر سجا دیں گے :)
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
عزیز صاحب آداب! اللہ جھوٹ نہ بُلوائے تو جی میں آئی ہے کہ آج آپ کے فن اور شخصیت پر بات کر ہی لی جائے۔ میں آپ سے ملا تو نہیں لیکن یقین جانئے راتوں کی نیند اور دِن کا سکون چھِن گیا ہے۔ میرےتصوّر کی اُڑان اپنی تمام توانائیاں صرف کر کےبھی آپ کی شبیہ نہ پا سکی۔ میرا پہلا تاثر ایک ریٹائرعمر بزرگ کا تھا جو زندگی کے آخری پہر کمپیوٹر اور کی بورڈ کے شغل کا شکار ہو گیا ہو لیکن آپ کے تعارف والے صفحے سے پتا چلا آپ تو ابھی عمرِ عزیز کے دورِ بہار سے ہی گزر رہے ہیں۔ مجھے آپ عمران سیریز کے کردار طاہر المعروف ایکس ٹو کی طرح پُراسرار لگتے ہیں جو (دانش منزل) ہیڈ کوارٹر میں بیٹھا ہر ایک کو ڈانٹ ڈانٹ کر احکامات سُناتا ہے اور سرکاری افسر کی طرح اِدھر کی بات اُدھر چلا کر ہمہ وقت مصروف رہتا ہے اور پوری سیکرٹ سروس کو اپنی انگلیوں پر نچائے رکھتا ہے۔ جولیا نافٹر واٹر والے معاملے میں آپ ایکس ٹو کو بھی مات دے گئے ہیں، اُس بیچاری کو حسرت ہی رہی کہ کبھی ادارے کا سربراہ بھی اُس سے اُس لہجے میں بات کر لے جِس لہجے کی کوئی خوبرو حسینہ عادی ہو چُکی ہوتی ہے مگر آپ نے تو صنفِ مخالف کو سِرے سے گھاس کے قابل ہی نہیں سمجھا بلکہ ہمیں کبھی شک بھی نہیں ہونے دیا کہ آپ نے" وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں ہے رنگ" والی بات سُنی ہوئی ہے۔ آپ آسٹریلیا میں رہتے ہیں اور پاکستان میں بستے ہیں یہ مکانی بُعد آپ نے ٹیکنالوجی کے زور پر ایک مدت سے زیر کر لیا ہے اور اَب یہ عالم ہے کہ آپ ایک ہی وقت میں ہر دو مقامات پر پائے جاتے ہیں۔ پاکستان میں آپ کے جو فلاحی پروجیکٹ چل رہے ہیں اُن میں سے اہم ترین وی سی ایچ یعنی ولنٹیرز کئیرنگ ہینڈز ہے جِس کے آپ تا حیات پریزیڈنٹ اور روحِ رواں ہیں۔آپ کے پروجیکٹ آسٹریلیا میں بھی چل رہے ہیں یا نہیں اِس کی آپ نے ہمیں کبھی خبر نہیں دی عین ممکن ہے کہ " دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی" والا معاملہ یہاں حق ہو مگر اِس کے بارے میں وہ خود ہی کُچھ واضح کر سکتے ہیں۔
آپ عمران خان کے سپورٹر ہیں حالانکہ آپ خان صاحب سےبہتر طور پر پارٹی چلا سکتے ہیں لیکن سمجھتے ہیں کہ پارٹی کی بقا کے لیے اُن کی اخلاقی سپورٹ ہی کافی ہے۔ آپ کی آسٹریلین نیشنلٹی ابھی اپنے مقدر کے باآور ہونے کی منتظر ہے سو وہ ابھی وہاں اپنی پسندیدہ پارٹی کا اقبال بھی اخلاقی سپورٹ سے ہی بلند کیے ہوئے ہیں۔ پٹھان سے لیا ہوا قرض اور عزیز صاحب سے کی ہوئی بات آپ کو بہت مُشکل میں ڈال سکتی ہے لِہٰذا آپ کو چاہیے کہ اُن سے جو بھی بات کریں نہائت سوچ سمجھ کر کریں آپ کی کوئی بھی غلطی آپ کی آخری غلطی ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ پھر مزید غلطیوں کے لیے سوچنے کا آپ کے پاس وقت ہو گا اور نہ ہی اِس کی تاب ہو گی۔ ہم سمجھتے تھے کہ ہوائی قلعے بنانے میں اگر کوئی مقابلہ ہو تو ہم مُغلیہ فنِ تعمیر کو شرمسار کر سکتے ہیں لیکن عزیز صاحب نے عملی طور پر ثابت کیا ہےکہ اُن کی قوتِ تعمیر ہر پست کو بالا کر سکتی ہے نظامِ خِرد کی قبیح لوازم پرستی پر آن واحد میں خاک ڈال سکتی ہے اور اپنی آتشِ شوق سے خود جُنوں کا گریباں چاک کر سکتی ہے۔ عزیز صاحب ، میں سراپا حسرت ہوں کہ آپ کی سادہ لوحی اور دوسروں کے لیے ایک ہمہ وقت بے قرار عمل انگیزی کی حرارت کا عشر و عشیر بھی ہمیں مِل پاتا تو آج ہم بہت سی کمتر فِکروں سے بے نیاز ہوتے۔
آپ ہمارے رہبر و راہنما ہیں اور آپ ہی کے دستِ شفقت کا اعجاز ہے کہ ہم خود کو عوام سے خواص میں محسوس کرنے لگے ہیں۔ عزیز صاحب خدمت و مسیحائی کا استعارہ ہیں۔ میں مزید کیا کہوں کہ میرے سب الفاظ شرمندہ شرمندہ سے، اُدھورے اُدھورے سے ہیں اور اِس آفتاب کی ضیا پاشی کسی شمع کو کیا جلنے دے گی میں اِن الفاظ پر اپنے قلم کو روکتا ہوں کہ عزیز صاحب تو داعی الالخیر ہیں آپ کا پیغام سب کے لیے ہے اور ہر گھڑی آپ کو دعوتِ فکر و عمل دے رہا ہے بلکہ آپ کو فکر کا بارِ گراں نہیں اُٹھانا پڑے گا یہ کام لیڈر کا ہے آپ بس اپنے اندر موجود مگر پوشیدہ کِسی محنتی جانور کو تلاش کر کے سامنے لائیں کہ محنت میں عظمت ہے ۔ آپ عوام پر لازم ہے کہ اُن کی پُکار پر لبیک کہیں اور جوق در جوق قدم بوسی کے لیے حاضر ہوں اگر آپ گرفتارِ تساہل ہیں اور اپنے مقدر کو جگانے میں چنداں دِلچسپی نہیں رکھتے تو بھی مایوسی کی کوئی بات نہیں بس اپنی بخت آوری کا انتظار کریں عزیز صاحب جود و سخا اور عطا کی لہروں پہ چل کے خود آئیں گےاور مناسب عہدے اور ڈھیر ساری سرپرستی کے ساتھ دُکھی انسانیت کی فلاح کا گرما گرم آلو آپ کی ہتھیلی پر سجا دیں گے :)
واہ واہ لطف آ گیا۔
اسے ایک خاکے کے طور پر علاحدہ لڑی بنا کر اس میں ارسال کریں۔
لیکن ارسال کرنے سے پہلے آسٹریلیا کو کینیڈا سے تبدیل کر لیجیے گا کیوں کہ عزیز امین کینیڈا میں مقیم ہیں۔ :)
 
زبیر حسین

محفلین
عزیز صاحب آداب! اللہ جھوٹ نہ بُلوائے تو جی میں آئی ہے کہ آج آپ کے فن اور شخصیت پر بات کر ہی لی جائے۔ میں آپ سے ملا تو نہیں لیکن یقین جانئے راتوں کی نیند اور دِن کا سکون چھِن گیا ہے۔ میرےتصوّر کی اُڑان اپنی تمام توانائیاں صرف کر کےبھی آپ کی شبیہ نہ پا سکی۔ میرا پہلا تاثر ایک ریٹائرعمر بزرگ کا تھا جو زندگی کے آخری پہر کمپیوٹر اور کی بورڈ کے شغل کا شکار ہو گیا ہو لیکن آپ کے تعارف والے صفحے سے پتا چلا آپ تو ابھی عمرِ عزیز کے دورِ بہار سے ہی گزر رہے ہیں۔ مجھے آپ عمران سیریز کے کردار طاہر المعروف ایکس ٹو کی طرح پُراسرار لگتے ہیں جو (دانش منزل) ہیڈ کوارٹر میں بیٹھا ہر ایک کو ڈانٹ ڈانٹ کر احکامات سُناتا ہے اور سرکاری افسر کی طرح اِدھر کی بات اُدھر چلا کر ہمہ وقت مصروف رہتا ہے اور پوری سیکرٹ سروس کو اپنی انگلیوں پر نچائے رکھتا ہے۔ جولیا نافٹر واٹر والے معاملے میں آپ ایکس ٹو کو بھی مات دے گئے ہیں، اُس بیچاری کو حسرت ہی رہی کہ کبھی ادارے کا سربراہ بھی اُس سے اُس لہجے میں بات کر لے جِس لہجے کی کوئی خوبرو حسینہ عادی ہو چُکی ہوتی ہے مگر آپ نے تو صنفِ مخالف کو سِرے سے گھاس کے قابل ہی نہیں سمجھا بلکہ ہمیں کبھی شک بھی نہیں ہونے دیا کہ آپ نے" وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ" والی بات سُنی ہوئی ہے۔ آپ کینیڈا میں رہتے ہیں اور پاکستان میں بستے ہیں یہ مکانی بُعد آپ نے ٹیکنالوجی کے زور پر ایک مدت سے زیر کر لیا ہے اور اَب یہ عالم ہے کہ آپ ایک ہی وقت میں ہر دو مقامات پر پائے جاتے ہیں۔ پاکستان میں آپ کے جو فلاحی پروجیکٹ چل رہے ہیں اُن میں سے اہم ترین وی سی ایچ یعنی ولنٹیرز کئیرنگ ہینڈز ہے جِس کے آپ تا حیات پریزیڈنٹ اور روحِ رواں ہیں۔آپ کے پروجیکٹ کینیڈا میں بھی چل رہے ہیں یا نہیں اِس کی آپ نے ہمیں کبھی خبر نہیں دی عین ممکن ہے کہ " دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی" والا معاملہ یہاں حق ہو مگر اِس کے بارے میں وہ خود ہی کُچھ واضح کر سکتے ہیں۔
آپ عمران خان کے سپورٹر ہیں حالانکہ آپ خان صاحب سےبہتر طور پر پارٹی چلا سکتے ہیں لیکن سمجھتے ہیں کہ پارٹی کی بقا کے لیے اُن کی اخلاقی سپورٹ ہی کافی ہے۔ آپ کی کینیڈین نیشنلٹی ابھی اپنے مقدر کے باآور ہونے کی منتظر ہے سو وہ ابھی وہاں اپنی پسندیدہ پارٹی کا اقبال بھی اخلاقی سپورٹ سے ہی بلند کیے ہوئے ہیں۔ پٹھان سے لیا ہوا قرض اور عزیز صاحب سے کی ہوئی بات آپ کو بہت مُشکل میں ڈال سکتی ہے لِہٰذا آپ کو چاہیے کہ اُن سے جو بھی بات کریں نہائت سوچ سمجھ کر کریں آپ کی کوئی بھی غلطی آپ کی آخری غلطی ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ پھر مزید غلطیوں کے لیے سوچنے کا آپ کے پاس وقت ہو گا اور نہ ہی اِس کی تاب ہو گی۔ ہم سمجھتے تھے کہ ہوائی قلعے بنانے میں اگر کوئی مقابلہ ہو تو ہم مُغلیہ فنِ تعمیر کو شرمسار کر سکتے ہیں لیکن عزیز صاحب نے عملی طور پر ثابت کیا ہےکہ اُن کی قوتِ تعمیر ہر پست کو بالا کر سکتی ہے نظامِ خِرد کی قبیح لوازم پرستی پر آن واحد میں خاک ڈال سکتی ہے اور اپنی آتشِ شوق سے خود جُنوں کا گریباں چاک کر سکتی ہے۔ عزیز صاحب ، میں سراپا حسرت ہوں کہ آپ کی سادہ لوحی اور دوسروں کے لیے ایک ہمہ وقت بے قرار عمل انگیزی کی حرارت کا عشر عشیر بھی ہمیں مِل پاتا تو آج ہم بہت سی کمتر فِکروں سے بے نیاز ہوتے۔
آپ ہمارے رہبر و راہنما ہیں اور آپ ہی کے دستِ شفقت کا اعجاز ہے کہ ہم خود کو عوام سے خواص میں محسوس کرنے لگے ہیں۔ عزیز صاحب خدمت و مسیحائی کا استعارہ ہیں۔ میں مزید کیا کہوں کہ میرے سب الفاظ شرمندہ شرمندہ سے، اُدھورے اُدھورے سے ہیں اور اِس آفتاب کی ضیا پاشی کسی شمع کو کیا جلنے دے گی میں اِن الفاظ پر اپنے قلم کو روکتا ہوں کہ عزیز صاحب تو داعی الالخیر ہیں آپ کا پیغام سب کے لیے ہے اور ہر گھڑی آپ کو دعوتِ فکر و عمل دے رہا ہے بلکہ آپ کو فکر کا بارِ گراں نہیں اُٹھانا پڑے گا یہ کام لیڈر کا ہے آپ بس اپنے اندر موجود مگر پوشیدہ کِسی محنتی جانور کو تلاش کر کے سامنے لائیں کہ محنت میں عظمت ہے ۔ آپ عوام پر لازم ہے کہ اُن کی پُکار پر لبیک کہیں اور جوق در جوق قدم بوسی کے لیے حاضر ہوں اگر آپ گرفتارِ تساہل ہیں اور اپنے مقدر کو جگانے میں چنداں دِلچسپی نہیں رکھتے تو بھی مایوسی کی کوئی بات نہیں بس اپنی بخت آوری کا انتظار کریں عزیز صاحب جود و سخا اور عطا کی لہروں پہ چل کے خود آئیں گےاور مناسب عہدے اور ڈھیر ساری سرپرستی کے ساتھ دُکھی انسانیت کی فلاح کا گرما گرم آلو آپ کی ہتھیلی پر سجا دیں گے :)
میں یہاں آکر خاموشی سادھے رکھتا ہوں ،کل جب آپ کی عزیزامین صاحب سے گفت وشنید جاری تھی تو میں سوچ رہا تھا کہ بہت جلد آپ عزیز صاحب کے گرویدہ ہونے والے ہیں۔:)
 
سید ذیشان

محفلین
واہ واہ لطف آ گیا۔
اسے ایک خاکے کے طور پر علاحدہ لڑی بنا کر اس میں ارسال کریں۔
لیکن ارسال کرنے سے پہلے آسٹریلیا کو کینیڈا سے تبدیل کر لیجیے گا کیوں کہ عزیز امین کینیڈا میں مقیم ہیں۔ :)
اور یہ اسی سکونت کی سعادت ہے کہ سٹیفن ہارپر اور کنزرویٹویز کا منحوس سایہ بھی کینیڈا کی سر زمین سے رخصت ہوا۔ یہ تو ووٹ ڈالے بغیر ہی اتنا کچھ ہو گیا۔ ووٹ ڈالنے کے نتیجے میں سوچیں کیا کچھ ممکن ہو سکتا تھا۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
اس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے کہ آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں اور آپ کے خیال میں میں کیسا ہوں اورمجھے کیسا ہونا چاہیئے؟مجھے آپ کے جوابات کا انتظار ہے جلدی آیں شکریہ
آپ بلاشبہ بہت اچھے انسان ہیں ۔ آپ نے اک سپیشل پرسن ہونے کی نسبت سے جو لبادہ خود پر اس لیئے چڑھایا ہوا ہے ۔ کہ آپ خود ترسی سے دور رہنا چاہتے ہیں ۔ لیکن آپ کے اس لبادے نے آپ کے بہت سے عزیز دوستوں کو آپ سے بدگمان ہونے پر مجبور کر دیا ۔ یہ اللہ سوہنے کی حکمت ہے کہ اس نے آپ کو سپیشل پرسنز میں خلق کیا ۔ اور یہ آپ کی بلند ہمتی ہے کہ آپ نے اپنی معذوری کو اپنے لیئے مشکل نہیں بنایا ۔ اور اپنے بل پر جینے کی انسانیت کی مدد کرنے کی کوشش کرتے رہنے اپنا مقصد بنا لیا ۔ بلاشک آپ جیسی ہستیاں روشن مینار کی صورت ہوتی ہیں ۔ آپ اپنے دوستوں کے ساتھ پر اعتماد رہتے اپنی معذوری بارے آگاہ کر دیا کریں ۔ تاکہ آپ کے دوست آپ سے بدگمان نہ ہوں ۔
بہت دعائیں
 
زیک

مسافر

عزیزامین

میں پیدائشی طور پر سپائنا بفڈا کا مریض ہو ں جس کی وجہ سے میں وہیل چیر استعمال کرتا ہوں ،نایاب جی حوصلہ افزائی اور دعاوں میں یاد رکھنے کا شکریہ ۔ آپ کو اتنے عرصے بعد یہ پوائنٹ کیوں یاد آیا؟
 
عزیزامین

محفلین
عزیز صاحب آداب! اللہ جھوٹ نہ بُلوائے تو جی میں آئی ہے کہ آج آپ کے فن اور شخصیت پر بات کر ہی لی جائے۔ میں آپ سے ملا تو نہیں لیکن یقین جانئے راتوں کی نیند اور دِن کا سکون چھِن گیا ہے۔ میرےتصوّر کی اُڑان اپنی تمام توانائیاں صرف کر کےبھی آپ کی شبیہ نہ پا سکی۔ میرا پہلا تاثر ایک ریٹائرعمر بزرگ کا تھا جو زندگی کے آخری پہر کمپیوٹر اور کی بورڈ کے شغل کا شکار ہو گیا ہو لیکن آپ کے تعارف والے صفحے سے پتا چلا آپ تو ابھی عمرِ عزیز کے دورِ بہار سے ہی گزر رہے ہیں۔ مجھے آپ عمران سیریز کے کردار طاہر المعروف ایکس ٹو کی طرح پُراسرار لگتے ہیں جو (دانش منزل) ہیڈ کوارٹر میں بیٹھا ہر ایک کو ڈانٹ ڈانٹ کر احکامات سُناتا ہے اور سرکاری افسر کی طرح اِدھر کی بات اُدھر چلا کر ہمہ وقت مصروف رہتا ہے اور پوری سیکرٹ سروس کو اپنی انگلیوں پر نچائے رکھتا ہے۔ جولیا نافٹر واٹر والے معاملے میں آپ ایکس ٹو کو بھی مات دے گئے ہیں، اُس بیچاری کو حسرت ہی رہی کہ کبھی ادارے کا سربراہ بھی اُس سے اُس لہجے میں بات کر لے جِس لہجے کی کوئی خوبرو حسینہ عادی ہو چُکی ہوتی ہے مگر آپ نے تو صنفِ مخالف کو سِرے سے گھاس کے قابل ہی نہیں سمجھا بلکہ ہمیں کبھی شک بھی نہیں ہونے دیا کہ آپ نے" وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ" والی بات سُنی ہوئی ہے۔ آپ کینیڈا میں رہتے ہیں اور پاکستان میں بستے ہیں یہ مکانی بُعد آپ نے ٹیکنالوجی کے زور پر ایک مدت سے زیر کر لیا ہے اور اَب یہ عالم ہے کہ آپ ایک ہی وقت میں ہر دو مقامات پر پائے جاتے ہیں۔ پاکستان میں آپ کے جو فلاحی پروجیکٹ چل رہے ہیں اُن میں سے اہم ترین وی سی ایچ یعنی ولنٹیرز کئیرنگ ہینڈز ہے جِس کے آپ تا حیات پریزیڈنٹ اور روحِ رواں ہیں۔آپ کے پروجیکٹ کینیڈا میں بھی چل رہے ہیں یا نہیں اِس کی آپ نے ہمیں کبھی خبر نہیں دی عین ممکن ہے کہ " دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی" والا معاملہ یہاں حق ہو مگر اِس کے بارے میں وہ خود ہی کُچھ واضح کر سکتے ہیں۔
آپ عمران خان کے سپورٹر ہیں حالانکہ آپ خان صاحب سےبہتر طور پر پارٹی چلا سکتے ہیں لیکن سمجھتے ہیں کہ پارٹی کی بقا کے لیے اُن کی اخلاقی سپورٹ ہی کافی ہے۔ آپ کی کینیڈین نیشنلٹی ابھی اپنے مقدر کے بارآور ہونے کی منتظر ہے سو وہ ابھی وہاں اپنی پسندیدہ پارٹی کا اقبال بھی اخلاقی سپورٹ سے ہی بلند کیے ہوئے ہیں۔ پٹھان سے لیا ہوا قرض اور عزیز صاحب سے کی ہوئی بات آپ کو بہت مُشکل میں ڈال سکتی ہے لِہٰذا آپ کو چاہیے کہ اُن سے جو بھی بات کریں نہائت سوچ سمجھ کر کریں آپ کی کوئی بھی غلطی آپ کی آخری غلطی ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ پھر مزید غلطیوں کے لیے سوچنے کا آپ کے پاس وقت ہو گا اور نہ ہی اِس کی تاب ہو گی۔ ہم سمجھتے تھے کہ ہوائی قلعے بنانے کا اگر کوئی مقابلہ ہو تو ہم مُغلیہ فنِ تعمیر کو شرمسار کر سکتے ہیں لیکن عزیز صاحب نے عملی طور پر ثابت کیا ہےکہ اُن کی قوتِ تعمیر ہر پست کو بالا کر سکتی ہے نظامِ خِرد کی قبیح لوازم پرستی پر آن واحد میں خاک ڈال سکتی ہے اور اپنی آتشِ شوق سے خود جُنوں کا گریباں چاک کر سکتی ہے۔ عزیز صاحب ، میں سراپا حسرت ہوں کہ آپ کی سادہ لوحی اور دوسروں کے لیے ایک ہمہ وقت بے قرار عمل انگیزی کی حرارت کا عشر عشیر بھی ہمیں مِل پاتا تو آج ہم بہت سی کمتر فِکروں سے بے نیاز ہوتے۔
آپ ہمارے رہبر و راہنما ہیں اور آپ ہی کے دستِ شفقت کا اعجاز ہے کہ ہم خود کو عوام سے خواص میں محسوس کرنے لگے ہیں۔ عزیز صاحب خدمت و مسیحائی کا استعارہ ہیں۔ میں مزید کیا کہوں کہ میرے سب الفاظ شرمندہ شرمندہ سے، اُدھورے اُدھورے سے ہیں اور اِس آفتاب کی ضیا پاشی کسی شمع کو کیا جلنے دے گی میں اِن الفاظ پر اپنے قلم کو روکتا ہوں کہ عزیز صاحب تو داعی الالخیر ہیں آپ کا پیغام سب کے لیے ہے اور ہر گھڑی آپ کو دعوتِ فکر و عمل دے رہا ہے بلکہ آپ کو فکر کا بارِ گراں نہیں اُٹھانا پڑے گا یہ کام لیڈر کا ہے آپ بس اپنے اندر موجود مگر پوشیدہ کِسی محنتی جانور کو تلاش کر کے سامنے لائیں کہ محنت میں عظمت ہے ۔ آپ عوام پر لازم ہے کہ اُن کی پُکار پر لبیک کہیں اور جوق در جوق قدم بوسی کے لیے حاضر ہوں اگر آپ گرفتارِ تساہل ہیں اور اپنے مقدر کو جگانے میں چنداں دِلچسپی نہیں رکھتے تو بھی مایوسی کی کوئی بات نہیں بس اپنی بخت آوری کا انتظار کریں عزیز صاحب جود و سخا اور عطا کی لہروں پہ چل کے خود آئیں گےاور مناسب عہدے اور ڈھیر ساری سرپرستی کے ساتھ دُکھی انسانیت کی فلاح کا گرما گرم آلو آپ کی ہتھیلی پر سجا دیں گے :)
وی سی ایچ نیٹ پر اور ابھی صرف پاکستان میں ہی ہے اور پاکستان کے حوالے سے ہے اگر بیرون ممالک سے بھی ہوسٹز یا ٹیم ممبرز چوبیس گھنٹے کی لائیو نشریات یا پروگرامز پیش کرنا چاہیں تو وی سی ایچ آپ کا مشکور ہے۔ذاہدصاحب میں آپ کو بڈھا اور کرخت کیسے لگا، ویسے تحریر پڑھ کر سارا دن سوچتا رہا کہ آپ کی تحریر میں دوستی تھی یا دشمنی؟
 
عزیز صاحب وہ دِن دور نہیں جب بیرون ممالک تو ایک طرف ہم بیرون دنیا بھی اپنی نشریات سے تہلکہ مچا دیں گے مگر کتنی بےبسی کی بات ہے کہ جتنا بھی زور لگا لیں گھنٹے چوبیس سے زیادہ نہیں ہو سکتے یقینا" سائنس کو اِس معاملے میں بھی کُچھ کرنا ہوگا کہ اَب مسائل اتنے زیادہ ہیں کہ چوبیس گھنٹے بھی اُن کے حل کے لیے ناکافی ہیں۔ وی سی ایچ کو آپ بارِ شُکر گزاری سے بوجھل نہ کریں کیوں کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ ایک عظیم مشن کا حصّہ بنائے جانے پر ہمارے زیرِبار رہیں۔ آپ کی سنجیدگی متانت اور مستقل مزاجی سے میں آج بھی ایسا ہی محسوس کرتا ہوں کہ آپ دورِ جوانی کی جملہ خرابات کو بہت پیچھے چھوڑ آئے ہیں خُدانخواستہ اِس میں کُہن زدگی یا کرختگی کا تاثر ہرگز شامل نہ تھا۔ تحریر سے متعلق آپ نے ناحق سارا دِن سوچ سوچ کر خود کو پریشان کیا آپ اپنے دِل سے پوچھ لیتے تو کتنی آسانی سے جواب مِل جاتا۔ آپ خود بتائیے اِس پورے فورم پر میری کسی ایک بھی شخص سے کوئی رنجش ہے؟ لیکن اگر آپ کسی بھی طرح اِس تحریر کو اپنے شایانِ شان نہ سمجھتے ہوں تو ہم اِسے صفحہءفورم سے حرفِ غلط کی طرح مِٹا دیں گے :) خوش رہیے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top