عبدالقدوس راشد
محفلین
مبارکباد
مبارکباد
مبارکباد
تھینکسیہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔
کیوں آپ عسکری جی کی سٹی گم کروانا چاہتی ہیںویسے اس کے ہاتھ میں گن ہونا چاہیے تھی
کیا ٹینشن ہوگئی بھائی جی۔۔ آپ تو انٹیلیجنس کے بندے ہو۔۔۔آپ کے قریب ٹینشن کیسے آگئی۔۔۔ہم یہاں بڑی ٹینشن میں پھنسے ہیں آپکو 14 ہزار کی پڑی ہے یار کیا زمانہ آ گیا ہے
کیا ٹینشن ہوگئی بھائی جی۔۔ آپ تو انٹیلیجنس کے بندے ہو۔۔۔ آپ کے قریب ٹینشن کیسے آگئی۔۔۔
انٹیلیجنٹ وہی ہوتا ہے جو ملنگ ہو بھائی جی۔ ویسے ٹینشن انٹیلیجنٹ بندے نہیں لیتے۔۔۔۔ ویسے اب میں جارہا ہوں سونے۔۔انٹارٹیکا میں سردی ہورہی ہے۔۔بہت ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ادھر ابوظہبی میں۔ٹینشن بھی تو انہیں کو آتی ہے جو انٹیلیجنٹ ہوں اور کیا ملنگوں کو آتی ہے ؟
یعنی آپ یہ تصدیق کر رہی ہیں کہ عسکری بھائی ایک وقت میں ایک ہی ٹانگ پر کھڑے ہوتے ہیں (سرائیکی کی کہاوت یہاں بہت اچھی لگتی ویسے)ویسے اس کے ہاتھ میں گن ہونا چاہیے تھی
یعنی آپ یہ تصدیق کر رہی ہیں کہ عسکری بھائی ایک وقت میں ایک ہی ٹانگ پر کھڑے ہوتے ہیں (سرائیکی کی کہاوت یہاں بہت اچھی لگتی ویسے)