حسان خان
لائبریرین
ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں 4 ملین مربع میٹر میدانِ مرمر اور ۵۴۳ مرمر پوش عمارتیں ہونے کی وجہ سے گنیز بک نے اس شہر کا نام 'پُرمرمر ترین شہر' کے طور پر درج کر لیا ہے۔
عشق آباد میں تقریباً بیس فیصد عمارتیں لباسِ مرمری سے آراستہ ہیں۔
وزارتِ صحت کی عمارت
شہر کی سرکاری جامعہ
کوچۂ علی شیر نوائی
ایک نوساختہ عمارت
اوغزقند ہوٹل
اوغزقند ہوٹل کا اندرونی حصہ
"کاخِ ملیِ مطبوعات"
پارلیمان کی عمارت
وزارتِ خارجہ کی جانب سے تعمیر شدہ دانشگاہ
ایوانِ صدر کے افتتاح کی تصویر
نکاح کے مراسم کے لیے تعمیر شدہ ایک عمارت
ایک مسجد کا منارہ
ماخذ: رادیوی آزادی (تاجک)