زیک
مسافر
آخری تو نہ ہوئی پھر:آخری والی
ہاں ایک اور عشق کا ارادہ ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
آخری تو نہ ہوئی پھر:آخری والی
ہاں ایک اور عشق کا ارادہ ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
آپ ارادتاً عشق فرماتے ہیں؟ہاں ایک اور عشق کا ارادہ ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
ٹوٹل ابھی تک نہیں بتایا آپ نے۔ہاں ایک اور عشق کا ارادہ ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
جی آیاں نوںآخری تو نہ ہوئی پھر:
ارادتاً نہیں تو عادتاً بھی کہا جا سکتا ہے۔آپ ارادتاً عشق فرماتے ہیں؟
ہندسہ تو یاد نہیں لیکن واحد لڑکی تھی جن سے شادی کا ارادہ تھا
نہیں نہیں اللہ نہ کرے صحیح عشق تو صرف ایک تھا اور تا عمر رہے گا.
یہ تو دوستیاں وغیرہ تھیں جنہیں میں عشق کا نام دیا ہے جو ٹوٹتی بنتی ہیں جو کہ کئی لوگوں سے تھی
کیا وقعی میں تعداد یاد نہیں یا بتانا نہیں چاہ رہے؟
وہ عشق جو صرف ایک ہی تھا۔۔۔ وہ ان ٹوٹنے بننے والی دوستوں کے شروع میں تھا یا آخر میں۔۔۔ یا درمیان میں کہیں۔
آپ ارادتاً عشق فرماتے ہیں؟
اگر اس میں بھی ناکامی ہوئی تو ہتھیار ڈالنے کا ارادہ ہے یا اگلے پڑاؤ کی طرف چلتے جائیں گے؟
آخر میں تھا لیکن اس کے بعد بھی کچھ دوستیاں بنی ویسے ہی دعا سلام کے لیے، وہ بہت اچھی اور ناصحانہ مزاج کی تھی. مجھے اب بھی بہت یاد آتی ہے اس کیاب آپ نے ہمیں صحیح عشق اور غلط عشق کے چکر میں ڈال دیا۔
اگر دوستیاں تھیں تو صرف لڑکیوں سے ہی کیوں؟ پھر دوستی کا نام دینا چاہئیے نا۔
وہ عشق جو صرف ایک ہی تھا۔۔۔ وہ ان ٹوٹنے بننے والی دوستوں کے شروع میں تھا یا آخر میں۔۔۔ یا درمیان میں کہیں۔
گھما پھرا کر جواب نہیں چلے گا۔
ارادتا ایسا کہ کسی کو دیکھ کر دل کہے کہ اس سے عشق فرماوے تو فرما لیتا ہوں.آپ ارادتاً عشق فرماتے ہیں؟
بہت کم ہےاگر 100 تک پوری ہو گئی تھی تو دوبارہ ایک سے شروع کر لیتے،
کیا وقعی میں تعداد یاد نہیں یا بتانا نہیں چاہ رہے؟
کبھی ایسا ہوا کہ کسی کو دیکھ کر دل نے دوستی یا عشق کا نہیں کہا؟ارادتا ایسا کہ کسی کو دیکھ کر دل کہے کہ اس سے عشق فرماوے تو فرما لیتا ہوں.
شاباش۔ دل کے ساتھ یوں ہی پاسبان عقل کو باندھے رکھو۔ارادتا ایسا کہ کسی کو دیکھ کر دل کہے کہ اس سے عشق فرماوے تو فرما لیتا ہوں.
حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گےٹوٹل ابھی تک نہیں بتایا آپ نے۔
بڑا نیک ارادہ ہے۔ اگر اس میں بھی ناکامی ہوئی تو ہتھیار ڈالنے کا ارادہ ہے یا اگلے پڑاؤ کی طرف چلتے جائیں گے؟
قسم سے نہیںکبھی ایسا ہوا کہ کسی کو دیکھ کر دل نے دوستی یا عشق کا نہیں کہا؟
پتہ نہیں یہ آخر کس کو کہہ رہے ہیں آپ آخر۔آخر میں تھا لیکن اس کے بعد بھی کچھ دوستیاں بنی ویسے ہی دعا سلام کے لیے، وہ بہت اچھی اور ناصحانہ مزاج کی تھی. مجھے اب بھی بہت یاد آتی ہے اس کی
بچہ کھوہ سے نکل کر کھائی کی طرف جا رہا ہے اور آپ شاباش دے رہے ہیں۔شاباش۔ دل کے ساتھ یوں ہی پاسبان عقل کو باندھے رکھو۔
90؟؟؟بہت کم ہے
ارادتا ایسا کہ کسی کو دیکھ کر دل کہے کہ اس سے عشق فرماوے تو فرما لیتا ہوں.
اب تو ہمیں لگ رہا کہ اے خان کے لئے ہی وہ گانا بنا تھاکبھی ایسا ہوا کہ کسی کو دیکھ کر دل نے دوستی یا عشق کا نہیں کہا؟
ضرورمیں چلا نماز پڑھنے