زیک
مسافر
اگر 100 تک پوری ہو گئی تھی تو دوبارہ ایک سے شروع کر لیتے،
کیا وقعی میں تعداد یاد نہیں یا بتانا نہیں چاہ رہے؟
بہت کم ہے
مجھے یوں لگا کہ اے خان کہہ رہے ہیں کہ سو بہت کم ہے
اگر 100 تک پوری ہو گئی تھی تو دوبارہ ایک سے شروع کر لیتے،
کیا وقعی میں تعداد یاد نہیں یا بتانا نہیں چاہ رہے؟
بہت کم ہے
مجھے یوں لگا کہ اے خان کہہ رہے ہیں کہ سو بہت کم ہے
فی الحال تو اللہ اللہ کرنے مسجد گیا ہے۔بچہ کھوہ سے نکل کر کھائی کی طرف جا رہا ہے اور آپ شاباش دے رہے ہیں۔
شاباش ہے بھئی شاباش۔
ہاں ایسا بھی ہو سکتا ہے۔مجھے یوں لگا کہ اے خان کہہ رہے ہیں کہ سو بہت کم ہے
ہاں جی۔فی الحال تو اللہ اللہ کرنے مسجد گیا ہے۔
کبھی ایسا ہوا کہ کسی کو دیکھ کر دل نے دوستی یا عشق کا نہیں کہا؟
ہیں ہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کبھی بھی نہیں؟قسم سے نہیں
جس نے بنائی ہے اسے باندھ کر میرے حوالے کریںمعلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ عشق کی گلی کیسے بنی۔
اُس باب میں آپ نے جو فرمایا، مجھے اس کے درست ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ میرے الٹے سیدھے مشوروں پر عمل کرنے والا اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہو گا۔ہاں جی۔
دوسرا تذکرہ ان کے نماز کے لئے جانے سے پہلے والا تھا۔
اتنا ترسایا گیا مجھ کو محبت سے کہ اباور آخر کیا بات ہے جو آپ کو اتنا ثابت قدم رکھے ہویے ہے اس راہ میں
دو تو ہوئی ہیں البتہ تیسری واردات کا کبھی نہیں سوچاایک بات اور کبھی ایک ہی وقت میں دو وارداتیں بھی کی ہیں؟
آپ بھی نامجھے یوں لگا کہ اے خان کہہ رہے ہیں کہ سو بہت کم ہے
اے خان تو کہیں رُک ہی نہیں رہے ہیں لگتا نہیں کہ کوئی مشورہ انھیں سمجھ آئے۔اُس باب میں آپ نے جو فرمایا، مجھے اس کے درست ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ میرے الٹے سیدھے مشوروں پر عمل کرنے والا اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہو گا۔
میں فی الحال رکا ہوا ہوں نئے عشق کا ارادہ ہے ابھی کیا تو نہیںاے خان تو کہیں رُک ہی نہیں رہے ہیں لگتا نہیںن کہ کوئی مشورہ انھیں سمجھ آئے۔
یہ شعر انتہائی سنجیدہ ہے گُلِ یاسمیںاتنا ترسایا گیا مجھ کو محبت سے کہ اب
اک محبت پہ قناعت نہیں کر سکتا میں
انجم سلیمی
تو کیا اسی لئے انّے واہ محبتیں پیار اور عشق کئے جا رہے ہیں بنا دیکھے ، سوچے اور سمجھے۔اتنا ترسایا گیا مجھ کو محبت سے کہ اب
اک محبت پہ قناعت نہیں کر سکتا میں
انجم سلیمی
تھوڑا تفصیل سے بتائیے نا ہوا کیا تھا؟دو تو ہوئی ہیں البتہ تیسری واردات کا کبھی نہیں سوچا
شعر کو تو ہم نے سنجیدہ ہی لیا ہے لیکن ترسائے جانے والی بات کیسے آپ پر فٹ ہوئی بھلا؟یہ شعر انتہائی سنجیدہ ہے گُلِ یاسمیں