گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سانس لینے رُکے ہیں یا کوئی اور بات ہے؟میں فی الحال رکا ہوا ہوں نئے عشق کا ارادہ ہے ابھی کیا تو نہیں
کیا اس بار سوچ سمجھ کر پلاننگ کے ساتھ کریں گے؟
سانس لینے رُکے ہیں یا کوئی اور بات ہے؟میں فی الحال رکا ہوا ہوں نئے عشق کا ارادہ ہے ابھی کیا تو نہیں
خیال ہے کہ ان کو بھی کافی چوٹیں آئی ہیں۔ معلوم نہیں ابا کی طرف سے یا لڑکیوں کے بھائیوں کی طرف سےسانس لینے رُکے ہیں یا کوئی اور بات ہے؟
کیا اس بار سوچ سمجھ کر پلاننگ کے ساتھ کریں گے؟
ہمارے ابا نہیں ہیں اس دنیا میں۔۔ ورنہ ہم نے یہی سمجھنا تھا کہ ہماری چوٹوں کو بھی آپ مشکوک سمجھ رہے ہیںخیال ہے کہ ان کو بھی کافی چوٹیں آئی ہیں۔ معلوم نہیں ابا کی طرف سے یا لڑکیوں کے بھائیوں کی طرف سے
رکا ہوں کہ محبوبہ کی شادی ہوجائے جلدی سے تاکہ آزاد ہوجاؤں نئے عشق کے لیےسانس لینے رُکے ہیں یا کوئی اور بات ہے؟
کیا اس بار سوچ سمجھ کر پلاننگ کے ساتھ کریں گے؟
الحمد للہ دونوں طرف سے خیر ہےخیال ہے کہ ان کو بھی کافی چوٹیں آئی ہیں۔ معلوم نہیں ابا کی طرف سے یا لڑکیوں کے بھائیوں کی طرف سے
سینچری تو نہیں شروع کی بس اس دل وحشی سے بہت تنگ ہیںاے خان ۔۔۔ جس رفتار سے آپ نے دوسری سینچری شروع کی ہوئی ہے ہمیں تو یقین ہوتا جا رہا ہے کہ آپ اپنے دل سے ہی تنگ آئے ہوئے ہیں ورنہ یوں ہر آتی جاتی ۔۔۔ مطلب کہ سب کے لئے تو نہیں جاگتا ہو گا نا عشق
توسوچتے ہوں گے کہ
آیا ہوں تنگ اس دل وحشی مزاج سے
دے دوں اگر حسین کوئی دلربا ملے
قسم سے بہت ترسا ہوں محبت کے لیے بچپن سےشعر کو تو ہم نے سنجیدہ ہی لیا ہے لیکن ترسائے جانے والی بات کیسے آپ پر فٹ ہوئی بھلا؟
اوہ۔۔۔ بڑی نازک صورتِ حال ہے پھر تو۔سینچری تو نہیں شروع کی بس اس دل وحشی سے بہت تنگ ہیں
ایک جگہ پہ کبھی رکھا نہیں
ایک جگہ پہ کبھی ٹکہ نہیں
جیسا میں نے سوچا ویسے کبھی دکھا نہیں
ایک کے ہوتے ہوئے دوسرے سے دوستی ہوئی ویسے ہی دعا سلام تو محبوبہ کافی ناراض ہوئیتھوڑا تفصیل سے بتائیے نا ہوا کیا تھا؟
اور تیسری کا کیوں نہیں سوچا؟
ماں باپ کی محبت تو سب کو ملتی ہے۔۔۔ پھر کیوں ترسے؟قسم سے بہت ترسا ہوں محبت کے لیے بچپن سے
بچپن سے؟ پہلا عشق کس عمر میں ہوا؟قسم سے بہت ترسا ہوں محبت کے لیے بچپن سے
تو کیوں نہیں ہو رہی اس کی شادی۔۔۔ کم سے کم آپ کی راہ تو آسان کر دے نا۔رکا ہوں کہ محبوبہ کی شادی ہوجائے جلدی سے تاکہ آزاد ہوجاؤں نئے عشق کے لیے
کزنز کی کمیتو کیوں نہیں ہو رہی اس کی شادی۔۔۔ کم سے کم آپ کی راہ تو آسان کر دے نا۔
حسن سے بڑی کوئی خوبی نہیںتو کیا اسی لئے انّے واہ محبتیں پیار اور عشق کئے جا رہے ہیں بنا دیکھے ، سوچے اور سمجھے۔
کبھی ایسا نہیں ہوتا کہ اتنا ہی دیکھ لیں کہ آخر سامنے والی میں کیا خوبی ہے۔ یا بس دل ہتھیلی پہ لئے پھرتے رہتے ہیں جو بھی سامنے آ گئی۔
ہمیں تو شک ہو رہا کہ کہیں نرس ہی تو نہیں نظر میں آ گئی تھی۔ اب بچپن میں تو وہی زیادہ قریب ہو گی نا۔بچپن سے؟ پہلا عشق کس عمر میں ہوا؟
اگر اتنا عاشقانہ مزاج بچہ ہو تو ماں باپ سے جوتے ہی پڑیں گےماں باپ کی محبت تو سب کو ملتی ہے۔۔۔ پھر کیوں ترسے؟
پانچویں جماعت میں بچگانہ عشق تھا اظہار تک نہ ہوسکا نہ ہی اس کو کبھی خبر ہوئیبچپن سے؟ پہلا عشق کس عمر میں ہوا؟
شادیوں پہ تو آنا جانا لگا رہتا ہو گا نا۔۔۔ اور دلہنیں ہی سب سے حسین لگ رہی ہوتیں اس وقت۔۔۔ تو کبھی۔۔۔ کہیں۔۔۔حسن سے بڑی کوئی خوبی نہیں
نرس کو؟؟؟اگر اتنا عاشقانہ مزاج بچہ ہو تو ماں باپ سے جوتے ہی پڑیں گے