گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پھر عشق تو نہ کہیں نا اسے۔۔۔ اسے تو بونگی کہنا زیادہ مناسب نہیں لگتا؟پانچویں جماعت میں بچگانہ عشق تھا اظہار تک نہ ہوسکا نہ ہی اس کو کبھی خبر ہوئی
یہ تو وہی بات ہوئی نا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل رہن دے
پھر عشق تو نہ کہیں نا اسے۔۔۔ اسے تو بونگی کہنا زیادہ مناسب نہیں لگتا؟پانچویں جماعت میں بچگانہ عشق تھا اظہار تک نہ ہوسکا نہ ہی اس کو کبھی خبر ہوئی
ایک تو یہ کزنز بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کزنز کی کمی
ماں سے تو بچپن کی کوئی یاد نہیں البتہ اب ماں سے کچھ باتیں ہوجاتی ہیںماں باپ کی محبت تو سب کو ملتی ہے۔۔۔ پھر کیوں ترسے؟
یا پھر پیدا ہی عاشق بننے کے لئے ہوئے تھےا
" بچپن سے " نے آگہی کے نئے دروازے کھول گئیے ہم پر۔۔۔ تجسس اور بڑھ گیا ہے۔
ذرا جلدی بتائیے تا کہ اگلا سوال کر سکیں۔
عید کے بعد ہوجائے گیتو کیوں نہیں ہو رہی اس کی شادی۔۔۔ کم سے کم آپ کی راہ تو آسان کر دے نا۔
کلاس فیلو یا ٹیچر؟پانچویں جماعت میں بچگانہ عشق تھا اظہار تک نہ ہوسکا نہ ہی اس کو کبھی خبر ہوئی
کزنز کا تو وہاں جم غفیر ہےکزنز کی کمی
اوئے ہوئے۔۔۔۔۔ ہم نے جری بہادر لکھا آپ کے لئے۔۔۔ اپ تو مہا جری بہادر نکلے۔ایک کے ہوتے ہوئے دوسرے سے دوستی ہوئی ویسے ہی دعا سلام تو محبوبہ کافی ناراض ہوئی
پھر آہستہ آہستہ ناراضگی دور ہوئی
ہمارا اندازہ ہے ٹیچرکلاس فیلو یا ٹیچر؟
ماں سے تو بچپن کی کوئی یاد نہیں
اسکول جایا کرتی تھی آٹھویں نویں جماعت میں تھیہمیں تو شک ہو رہا کہ کہیں نرس ہی تو نہیں نظر میں آ گئی تھی۔ اب بچپن میں تو وہی زیادہ قریب ہو گی نا۔
ہم ایویں تکے لگانے مین کاہے کو اپنی انرجی ویسٹ کریں۔ خود ہی بتا دیں گے اے خان۔ وعدہ کیا ہے انھوں نے۔
نہیں نہیں ٹیچر سے تو صرف یونیورسٹی میں صحیح عشق کیاہمارا اندازہ ہے ٹیچر
آپ بتائیے اب
دعا سلام تھی صرفاوئے ہوئے۔۔۔۔۔ ہم نے جری بہادر لکھا آپ کے لئے۔۔۔ اپ تو مہا جری بہادر نکلے۔
کون مائی کا لعل ایسا ہو گا جو اتنی ہمت دکھائے ۔
صحیح عشق کی تعریف کریں؟ کیا چیز عشق کو صحیح بناتی ہے؟صحیح عشق
مہا بونگیپھر عشق تو نہ کہیں نا اسے۔۔۔ اسے تو بونگی کہنا زیادہ مناسب نہیں لگتا؟
یہ تو وہی بات ہوئی نا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل رہن دے
رابط ہائے ہیلوصحیح عشق کی تعریف کریں؟ کیا چیز عشق کو صحیح بناتی ہے؟
کیا آپ اپنے سگے والدین کے گھر پیدا نہیں ہوئے؟؟ماں سے تو بچپن کی کوئی یاد نہیں البتہ اب ماں سے کچھ باتیں ہوجاتی ہیں
والد سے تو جب بھی سامنا ہوا مار پڑی البتہ اب کافی دوستانہ رویہ ہے ان کا
دعا سلام تھی صرف
اسکول جاتی تھی۔۔۔ ایک ہی راستہ تھا اپ دونوں کے سکول کا؟اسکول جایا کرتی تھی آٹھویں نویں جماعت میں تھی
بالکل سگےکیا آپ اپنے سگے والدین کے گھر پیدا نہیں ہوئے؟؟
پھر ایسا رویہ کیوں رہا۔
کہیں وہ والی بات تو نہیں کہ "پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آ جاتے ہیں"۔۔۔ انھیں بھی تبھی دکھائی دے دیا ہو کہ آپ بڑے ہو کر کیا کارنامے سر انجام دینے والے ہیں۔
اگر اسے آپ عشق کہتے ہیں تو امریکہ سے دور رہیں۔ یہاں کسی راہ چلتی خاتون نے ہاتھ ہلا دیا تو آپ کو عشق ہی ہو جائے گارابط ہائے ہیلو