گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اتنے تو سمجھ دار ہیں تب اس مہا بونگی کا کیوں احساس نہ ہوا تھا آپ کو۔مہا بونگی
ایویں ککھاں وانگوں اپنی جند رولنے میں وقت گنوا دیا۔
اتنے تو سمجھ دار ہیں تب اس مہا بونگی کا کیوں احساس نہ ہوا تھا آپ کو۔مہا بونگی
نسوار سے یاد آیا ایک محبوبہ تھی سگریٹ پیا کرتی تھیاسکول جاتی تھی۔۔۔ ایک ہی راستہ تھا اپ دونوں کے سکول کا؟
کسی دن ہمت کر کے ایک نسوار کی ڈبیہ ہی دے دی ہوتی شیشے والی۔ کیا پتہ مان جاتی۔ اور ساری کہانی ایک ہی عشق تک محدود رہتی۔
نہیں؟؟؟
ہاں ہمارے ایک یونیورسٹی کے ٹیچر بھی ایسا کہتے تھےاگر اسے آپ عشق کہتے ہیں تو امریکہ سے دور رہیں۔ یہاں کسی راہ چلتی خاتون نے ہاتھ ہلا دیا تو آپ کو عشق ہی ہو جائے گا
اچھا۔بالکل سگے
ماں کم عمر تھی ہمیں پھپو نے سنبھالا پالا پوسا
سادہ والے نا؟نسوار سے یاد آیا ایک محبوبہ تھی سگریٹ پیا کرتی تھی
سلام عشق میری جاں قبول کرلو وہ؟
- کیسی دعا کیا کرتے تھے دونوں؟
- کیا آپ نے لتا کا گانا سلام عشق سنا ہے؟ کیا اسی سے متاثر تھے؟
اف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا آسان ہے عشق ہونا۔رابط ہائے ہیلو
سادہ بھی کوئی سگریٹ ہے کیاسادہ والے نا؟
یا بھر بھر کر؟
نہیں مشکلات میں نہیں پڑتااف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا آسان ہے عشق ہونا۔
آپ نے زندگی میں کوئی مشکل کام بھی کیا ؟
انھیں تو ہیلو ہائے کرنے سے بھی ہو جاتا ہے۔ سوچیں اگر کوئی رانگ کال آ جائے ۔۔۔ وہ ہیلو بولے۔۔۔ اور ان کی گنتی میں بیٹھے بٹھائے ایک محبوبہ کا اضافہ۔اگر اسے آپ عشق کہتے ہیں تو امریکہ سے دور رہیں۔ یہاں کسی راہ چلتی خاتون نے ہاتھ ہلا دیا تو آپ کو عشق ہی ہو جائے گا
سارے سادہ ہی تو ہوتے ہیںسادہ بھی کوئی سگریٹ ہے کیا
اتنی بھی فرصت نہیںانھیں تو ہیلو ہائے کرنے سے بھی ہو جاتا ہے۔ سوچیں اگر کوئی رانگ کال آ جائے ۔۔۔ وہ ہیلو بولے۔۔۔ اور ان کی گنتی میں بیٹھے بٹھائے ایک محبوبہ کا اضافہ۔
اچھاسارے سادہ ہی تو ہوتے ہیں
تبھی اتنے کرنے پڑے۔نہیں مشکلات میں نہیں پڑتا
کیسے پاس پاساچھا۔
پاس پاس نہیں رہتے تھے؟
صوبہ سرحد میں gender segregation بہت زیادہ ہے لہذا ایسا ہی ہوتا ہو گاانھیں تو ہیلو ہائے کرنے سے بھی ہو جاتا ہے۔ سوچیں اگر کوئی رانگ کال آ جائے ۔۔۔ وہ ہیلو بولے۔۔۔ اور ان کی گنتی میں بیٹھے بٹھائے ایک محبوبہ کا اضافہ۔
آج کل کیا صورتِ حال چل رہی ہے۔ فرصت بھی رج کے ہے اور اس کی بھی شادی ہونے والی ہے۔اتنی بھی فرصت نہیں
آپ کے والدین اور پھوپھو کا گھر پاس پاس نہیں تھا؟کیسے پاس پاس