اے خان
محفلین
آپ کے والدین اور پھوپھو کا گھر پاس پاس نہیں تھا؟
فی الحال ہجر انجوائےآج کل کیا صورتِ حال چل رہی ہے۔ فرصت بھی رج کے ہے اور اس کی بھی شادی ہونے والی ہے۔
آپ کے والدین اور پھوپھو کا گھر پاس پاس نہیں تھا؟
فی الحال ہجر انجوائےآج کل کیا صورتِ حال چل رہی ہے۔ فرصت بھی رج کے ہے اور اس کی بھی شادی ہونے والی ہے۔
ہجر انجوائے کیسے کرتے ہیںفی الحال ہجر انجوائے
گھر پر بھنک بھی نہیں لگنے دیتے والدہ کچھ خاص نہیں کہتی ابا کو تو پتہ چلا جان سے مار دےایک سوال اور
آپ کے گھر والوں کو اندازہ ہو جاتا تھا کہ "منڈا بگڑا جائے"
انھوں نے سمجھانے کی سدھارنے کی کوشش کی ہو؟
آخر معلوم پڑنے پر ان کا کیا ری ایکشن ہوتا تھا؟
کبھی ابا جان نے کہا ہو کہ بیٹا ابھی تمہاری عمر پڑھنے کی ہے، کتابوں میں دل لگاؤ۔
آخر کیا کہہ کر ڈانٹا کرتے تھے
یہیاس کے پرانے پیغامات پڑھ کر
تارے گن کر
ہاں ایک بار کچھ اس طرح ہوا تھاہجر انجوائے کیسے کرتے ہیں
اس کے پرانے پیغامات پڑھ کر
تارے گن کر
یا کھانے پینے سے ناراضگی اختیار کر کے؟
ہجر کے مارے کبھی تاپ چڑھا ہو؟
کبھی دل میں ایسا خیال آیا ہو کہ اب جینے کی خواہش ہی نہیں رہی۔ ایسے جینے کا کیا فائدہ۔
ہجر کا صدمہ برداشت کرتے کرتے کبھی ہمت ہار کے سوچا ہو
شبِ فراق کا صدمہ سہا نہیں جاتا
حرام موت نہ ہوتی تو زہر کھا جاتا
میرے ایک ٹیچر کہا کرتے کہ کہ کسی سے تعلق بنانا ہو تو اس کی آنکھوں میں جھانکو اس کے دل میں آپ کے لیے محبت یا پھر نفرت پیدا ہوگییہ تو آپ نے بتا دیا کہ حسن سے بڑی خوبی کوئی نہیں۔
لیکن کیسے اندازہ ہوتا تھا آپ کو کہ آپ کا کام تمام ہو چکا ہے؟
اور یہ کہ دوسرے فریق کو بتانا پڑتا تھا یا اس کے گرد چکر پہ چکر لگاتے تھے ، تب جا کر اسے اندازہ ہو جاتا خود ہی۔
کبھی کسی نے انکار بھی کیا ؟ اور غصہ کیا ہو؟
پھپھو گھر میں ساتھ ہوتی ہے شادی نہیں ہوئیآپ کے والدین اور پھوپھو کا گھر پاس پاس نہیں تھا؟
اوہو۔۔۔ کیا خوب بات کی کہ گھر پہ تو بھنک بھی نہیں لگنے دیتے۔گھر پر بھنک بھی نہیں لگنے دیتے والدہ کچھ خاص نہیں کہتی ابا کو تو پتہ چلا جان سے مار دے
تارے گن کر
اور جب کبھی بادل چھائے ہوں، تارےآسمان پر ہوں ہی نا ۔۔۔ پھر؟؟؟
اس مضمون کا کوئی ٹیچر بھی تھا کیا ؟میرے ایک ٹیچر کہا کرتے کہ کہ کسی سے تعلق بنانا ہو تو اس کی آنکھوں میں جھانکو اس کے دل میں آپ کے لیے محبت یا پھر نفرت پیدا ہوگی
محبت یا نفرت کا پتہ چل جاتا ہے
یہ کیسے اچھے ہوئے کہ ابھی تک ویسے ہی ارادے باندھے ہوئے ہیں۔ہاں ایک بار کچھ اس طرح ہوا تھا
پھر کسی نے مذہب کی طرف توجہ دینے کو کہا تبلیغی جماعت کے ساتھ جانے لگے پھر اچھے ہوگئے
میں بہت ہی محتاط ہوں اس معاملے میں کبھی نوبت نہیں آئیاوہو۔۔۔ کیا خوب بات کی کہ گھر پہ تو بھنک بھی نہیں لگنے دیتے۔
اپنے ابا کا تو پتہ ہے کہ جان سے مار دیں ۔ تو سوچیں ذرا اگر مخالف پارٹی کے باپ بھائی کو پتہ چلے تو انھوں نے جان سے نہیں مارنا۔۔ ویسے ہی اتنی پٹائی کرنی ہے کہ نانی یاد آ جانی آپ کو۔ ماریں گے دس اور گنیں گے ایک۔
ویسے حیرانی کی بات ہے نا کہ یہ بھنک نہ پڑنے والا ہنر آپ نے سیکھا کہاں سے؟؟
سچی سچی بتائیے گا اردو محفل کی قسم کھا نا پڑے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں لیکن بتائیے گا سچ۔
راہ چلتے کون عشق لڑاتا ہے ماحول دیکھ کر آنکھیں لڑائی جاتی ہیںاس مضمون کا کوئی ٹیچر بھی تھا کیا ؟
لیکن راہ چلتے تو کسی کی آنکھوں میں نہیں جھانکا جاتا تھا۔۔۔ پھر ؟
الحمد للہ اچھا ہوں سے مطلب یہ ہے کہ اب کوئی ٹینشن غم وغیرہ نہیںیہ کیسے اچھے ہوئے کہ ابھی تک ویسے ہی ارادے باندھے ہوئے ہیں۔
تو کیا تبلیغی جماعت کے ساتھ جانے کے بعد سے فارغ ہیں اس کارِ خیر سے؟؟؟
کوئی ناول پڑھ لیتا ہوںاور جب کبھی بادل چھائے ہوں، تارےآسمان پر ہوں ہی نا ۔۔۔ پھر؟؟؟
اور موبائل کی چارجنگ بھی ختم ہو تو ؟؟؟
یہ عشقیہ اردو ہے؟:❣ عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق تو لا علاج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں ❣
❣ عشق کا اپنا رواج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق روح کا اناج ہوتا ہیں❣
اس طرح کی اردو غالباً لڑکپن اور ٹھرکپن میں لکھی جاتی ہے۔یہ عشقیہ اردو ہے؟
اُستاد بھی مجنوں فرہاد کے خاندان کے ملے۔صدقے جاؤں۔میرے ایک ٹیچر کہا کرتے کہ کہ کسی سے تعلق بنانا ہو تو اس کی آنکھوں میں جھانکو اس کے دل میں آپ کے لیے محبت یا پھر نفرت پیدا ہوگی
محبت یا نفرت کا پتہ چل جاتا ہے
ٹھرکپن ۔۔۔ عشق ہی کی کوئی قسم ہو گی نا جس کے اعزاز میں یہ لڑی شروع کی گئی۔اس طرح کی اردو غالباً لڑکپن اور ٹھرکپن میں لکھی جاتی ہے۔