گُلِ یاسمیں
لائبریرین
واہ واہ کیا کہنا ہیں آپ کے بھائی جی۔۔:❣ عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق تو لا علاج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں ❣
❣ عشق کا اپنا رواج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق روح کا اناج ہوتا ہیں❣
واہ واہ کیا کہنا ہیں آپ کے بھائی جی۔۔:❣ عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق تو لا علاج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں ❣
❣ عشق کا اپنا رواج ہوتا ہیں ❣
❣ عشق روح کا اناج ہوتا ہیں❣
دہی لینے گئے ہوں گے۔آج تو اے خان غائب ہی پھر رہے ہیں۔۔۔ کوئی بات دل پہ نہ لے لی ہو۔
اللہ جی ہمیں معاف کرنا اگر ہماری وجہ سے ان کا دل رنجیدہ ہوا ہو کیونکہ تجسس کو ہوا تو ان سب نے مل کر دی تھی اور ہم نے با ضابطہ اجازت لی تھی زخم کریدنے کی۔
ایسی کوئی بات نہیں بطخ کے بچوں کی دیکھ بھال کررہا تھا. ایک انڈے سے بچہ نہیں نکل رہاآج تو اے خان غائب ہی پھر رہے ہیں۔۔۔ کوئی بات دل پہ نہ لے لی ہو۔
اللہ جی ہمیں معاف کرنا اگر ہماری وجہ سے ان کا دل رنجیدہ ہوا ہو کیونکہ تجسس کو ہوا تو ان سب نے مل کر دی تھی اور ہم نے با ضابطہ اجازت لی تھی زخم کریدنے کی۔
وہ تو گھر پر خود بناتے ہیںدہی لینے گئے ہوں گے۔
قسمت اچھی رہی اس معاملے میںاُستاد بھی مجنوں فرہاد کے خاندان کے ملے۔صدقے جاؤں۔
ٹھرک اور عشق میں صرف نام کا فرق ہےٹھرکپن ۔۔۔ عشق ہی کی کوئی قسم ہو گی نا جس کے اعزاز میں یہ لڑی شروع کی گئی۔
دہی منگوانے والی تا حال گھر میں آئی نہیں ہیں۔ اور باقی گھر والوں کو کوئی امید بھی نہ ہو گی اے خان سے کسی کام کے کرنے کی۔دہی لینے گئے ہوں گے۔
کیسے؟ٹھرک اور عشق میں صرف نام کا فرق ہے
ہاہاہا۔دہی منگوانے والی تا حال گھر میں آئی نہیں ہیں۔ اور باقی گھر والوں کو کوئی امید بھی نہ ہو گی اے خان سے کسی کام کے کرنے کی۔
توبہ ہے۔۔۔ نکل آئے گا۔ آخر آپ نے خالی خول کا کرنا بھی کیا ہے۔ اس کا کیلشیم اب کسی کام نہیں آنے والا۔ایسی کوئی بات نہیں بطخ کے بچوں کی دیکھ بھال کررہا تھا. ایک انڈے سے بچہ نہیں نکل رہا
انتہائی اور بالکل غلط۔ٹھرک اور عشق میں صرف نام کا فرق ہے
ہنسیں تو نہیں نا۔۔۔ یہ نہ ہو کہ باقی سوال آنے سے پہلے ہی اے خان منع کر دیں۔ہاہاہا۔
انڈے پر بیٹھنے سے گریز کریںایسی کوئی بات نہیں بطخ کے بچوں کی دیکھ بھال کررہا تھا. ایک انڈے سے بچہ نہیں نکل رہا
جس طرح کا عشق آنجناب فرماتے ہیں، اس نسبت سے آپ جناب کے قول سے کس کو مفر ہے!ٹھرک اور عشق میں صرف نام کا فرق ہے
انتہائی اور بالکل غلط۔
کل سے ان سے بصد اصرار ہم استفسار کر رہے ہیں کہ آخری ہندسہ بتا بھی دیں۔۔جس طرح کا عشق آنجناب فرماتے ہیں، اس نسبت سے آپ جناب کے قول سے کس کو مفر ہے!
بطخ سے مطبخ تک، رنجیدہ سے مس سنجیدہ کی تلاش تک، جیسے سب کچھ سیریس چل رہا ہو۔ہنسیں تو نہیں نا۔۔۔ یہ نہ ہو کہ باقی سوال آنے سے پہلے ہی اے خان منع کر دیں۔
سیریس رہنا ہے یہاں۔
آبادی اور جذبہ عشق کی تڑپ بھی تو دیکھیے نا۔کل سے ان سے بصد اصرار ہم استفسار کر رہے ہیں کہ آخری ہندسہ بتا بھی دیں۔۔
اندازہ کریں کہ ابھی تک موصوف کی گنتی ختم نہیں ہوئی۔
اوہو۔۔۔ کیا خوب بات کی کہ گھر پہ تو بھنک بھی نہیں لگنے دیتے۔
اپنے ابا کا تو پتہ ہے کہ جان سے مار دیں ۔ تو سوچیں ذرا اگر مخالف پارٹی کے باپ بھائی کو پتہ چلے تو انھوں نے جان سے نہیں مارنا۔۔ ویسے ہی اتنی پٹائی کرنی ہے کہ نانی یاد آ جانی آپ کو۔ ماریں گے دس اور گنیں گے ایک۔
ویسے حیرانی کی بات ہے نا کہ یہ بھنک نہ پڑنے والا ہنر آپ نے سیکھا کہاں سے؟؟
سچی سچی بتائیے گا اردو محفل کی قسم کھا نا پڑے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں لیکن بتائیے گا سچ۔
کچھ سوالوں کے جواب آپ نہیں دے رہے۔ یہ کوئی معاشرت علوم کا پرچہ تو نہیں کہ پانچ میں سے تین کے جواب لازمی دینے ہیں۔ باقی چھوڑنے ہیں۔میں بہت ہی محتاط ہوں اس معاملے میں کبھی نوبت نہیں آئی