نہیں بھائی مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے اصلاح چاہی اور اس پر میں احسان مند ہوں۔۔۔ جو ہمدرد ہوتے ہیں وہی اصلاح کرتے ہیںارے نہیں جناب گراں گزرنا کیسا میں تو بس سمجھنا چاہ رہا تھا - دیکھیئے آپ نے آغاز جگر کے کلام سے کیا اور کہا کچھ لائینیں اسی پر اور لکھی ہیں تو لامحالہ آدمی یہی سمجھے گا کہ ان اشعار کو آگے بڑھایا ہے - پھر آپ نے اسے ادا بھی بالکل نظمییہ انداز میں کیا ہے تو کوئی کیسے سمجھے کہ یہ نثر ہے نظم نہیں ؟ بس اسی لیئے پوچھ لیا -
یہ اگر آپ کو گستاخی لگی تو معافی کا خواست گار ہوں -