عشق کا مقصود فنا ہے

ارشد رشید

محفلین
جناب ذرا یہ وضاحت کر دیجیئے کہ یہ شاعری کی کونسی صنف ہے ؟ میں اس میں کوئ بحر یا وزن نہیں سمجھ پایا - پھر آپ نے فنا کا قافیہ منع باندھا تو یہ بھی ذرا واضح کردیں کہ ایسا کب کیا جاسکتا ہے - بہت شکریہ -
 
برادر محترم آئیڈیا کی کمیونیکیشن ہے چند لائنیں کا کہا ہے اور تھمب نیل پر بھی کوئی دعویٰ نہیں۔ لیکن پھر بھی آپ کی طبیعت پر ویڈیو اگر گران گزری تو بندہ معافی کا طلبگار ہے
خوش رہیں
نوٹ : میرا سبجیکٹ بین الاقوامی تعلقات ہے اور اردو لٹریچر سے متعلق کوئی دعویٰ نہیں
 
ارشد رشید

محفلین
ارے نہیں جناب گراں گزرنا کیسا میں تو بس سمجھنا چاہ رہا تھا - دیکھیئے آپ نے آغاز جگر کے کلام سے کیا اور کہا کچھ لائینیں اسی پر اور لکھی ہیں تو لامحالہ آدمی یہی سمجھے گا کہ ان اشعار کو آگے بڑھایا ہے - پھر آپ نے اسے ادا بھی بالکل نظمییہ انداز میں کیا ہے تو کوئی کیسے سمجھے کہ یہ نثر ہے نظم نہیں ؟ بس اسی لیئے پوچھ لیا -
یہ اگر آپ کو گستاخی لگی تو معافی کا خواست گار ہوں -
 
نہیں بھائی مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے اصلاح چاہی اور اس پر میں احسان مند ہوں۔۔۔ جو ہمدرد ہوتے ہیں وہی اصلاح کرتے ہیں
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتون میں رکھے
آمین ،ثم آمین
 
Top