عصری ترقی !

عندلیب

محفلین
مالکن نے نوکرانی کو ڈانٹتے ہوئے کہا :
تم تین دن سے کام پہ نہیں آئی ، اور بتایا بھی نہیں ؟
نوکرانی: "باجی میں نے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کردیا تھا کہ
"آئی ایم گوئنگ ٹو گاؤں فار تھری ڈیز"
صاحب جی نے اس پر کمینٹ بھی کیا تھا
" مسنگ یو رضیہ "
 

عندلیب

محفلین
مالکن پرانے وقتوں کی ہو گی ناں جس کو کمپیوٹر اور فیس کا علم نہیں ہو گا۔
پرانے زمانے کی ہو تو ہو مگر نئے زمانے میں زندگی گزارنی ہے تو "مسنگ یو" کے جواب میں برجستہ "kill you" کہنے کا ہنر بھی آنا چاہیے
مجروح بھی تو کہہ گئے تھے
دل زار تو بھی بدل کہیں
کہ جہاں کے طور بدل گئے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن صاحب اور رضیہ کی تو آپس میں understanding ہے ناں، وہ کیوں مس یو کے جواب میں kill you کہے گی۔
 

عندلیب

محفلین
لیکن صاحب اور رضیہ کی تو آپس میں understanding ہے ناں، وہ کیوں مس یو کے جواب میں kill you کہے گی۔
شمشاد بھائی لگتا ہے آپ کو کچھ مس انڈرسٹینڈنگ ہوگئی ہے ورنہ اس معاملے میں تبدیلی کی ضرورت صاحب یا رضیہ کو نہیں بلکہ صاحب کی نصف بہتر کو ہے ۔؛)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بیچاری تو گاؤں کی سیدھی سادی عورت ہے جو شہر میں آ کر بس تو گئی ہے لیکن ابھی اس کو شہری طور طریقے نہیں آئے۔
 
Top