ابن جمال
محفلین
میں پاکستان کے طنزومزاح نگار اورجنگ کے کالم نگار عطاء الحق قاسمی کے بارے میں پوچھناچاہتاہوں کہ پاکستانی دانشوروں کی نگاہ میں وہ کس طرح کےا نسان ہیں۔ میری مراد ہے کہ کچھ تو جانبداراورچاپلوس قاسم کے کالم نگار ہوتے ہین اورکچھ غیرجانبدار اوراپنے اصولوں پر اٹل رہنے والے۔
میں نے جہاں تک عطاء الحق قاسمی کے کالم پڑھے ہیں تواس میں تین باتیں نمایاں نظرآئیں۔
نوازشریف اورشہباز شریف کی تعریف خوشامد کی حد تک
نواز شریف کے مخالفین کوبے نقط سنانااوران کوبرابھلاکہنا
ان سب سے اگرکچھ فرصت پائی توکسی ادبی محفل کی روداد کالم میں بیان کردینا
ہوسکتاہے کہ میری یہ رائے غلط ہوویسے بھی دور سے دیکھنے اورقریب سے دیکھنے میں بہت فرق ہے۔ جولوگ عطاء الحق قاسمی کو جانتے ہوں یاان کی تحریریں بکثرت پڑھی ہیں وہ حضرات اپنی آراء سے نوازیں ،نوازش ہوگی۔