عطاری قرآن فونٹ میں قرآن پاک

ذیشان حیدر

محفلین
کیا کسی صاحب کے پاس ورڈ میں‌ عطاری قرآن فونٹ میں‌ لکھا ہوا قرآن پاک مل سکتاہے۔ از راہ کرم مدد کریں۔ شکریہ
 

arifkarim

معطل
میرے خیال میں یہ فانٹ القلم قرآن کے ایک بہت پرانے ورژن پر بیسڈ کیا گیا ہے۔ اور اسکا تو کافی عرصہ سے کوئی اپڈیٹ بھی نہیں آیا۔ اسلئے اسمیں‌متن حاصل کرنا خاصا مشکل ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی مجید بھائی اس فانٹ جیسا بلکہ بہتر قرآن مجید فانٹ بمع متن ریلیز کریں گے!
 
Top