پسند کرنے کا شکریہبہت ہی زبردست شئیرنگ ہے جناب سید شہزاد ناصر صاحب
میں عطیہ فیضی کے نام سے علامہ اقبال کے خطوط میں ان کے تذکرے کے حوالے سے مختصرا واقف تو تھی لیکن آپ کی اس جامع تحریر سے ان کے بارے میں
تفصیلا جاننے کا موقع ملا تو بہت خوشی ہوئی
بہت شکریہ یہ ان کا مفصل تعارف شریکِ محفل کرنے کے لیے
خوش رہیں ہمیشہ
پسند کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
بیگم سرفراز اقبال کا نام سنا ہے؟
پسند کرنے کا شکریہ محترمعطیہ فیضی کا نام تو سن رکھا تھا اور کچھ حالات بھی پڑھے تھے مختلف رسائل وجرائد میں۔ بزرگوں سے بھی کچھ باتیں سنی تھیں لیکن آپ نے تو پوری تاریخ بیان کر دی۔ بہت بہت شکریہ سید عالی مقام۔
کھوج میں ہوں ان کے بارے میں کچھ ملے تو ضرور شریک محفل کروں گاجی نام تو سنا ہے ۔ ادبی حوالے سے ان کی پہچان اور خدمات ہیں لیکن کچھ زیادہ نہیں جانتی
امید ہے آپ اس سلسلے میں بھی کوئی تحریر شریکِ محفل کریں گے تو یقینا بہت کچھ جاننے کا موقع ملے گا
جی خدا غریق رحمت فرمائے اب تو نو دس برس ہو گئے انتقا ل کو ، اسلام آباد کی معروف ترین ادب شناس ہستی رہی ہیں۔اجمالاً شامل کرتا ہوں۔۔ اگلے مراسلے میں۔ بیگم صاحبہ کے حکم کی تعمیل میں۔پسند کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہیں بیگم سرفراز اقبال کا نام سنا ہے؟
جی خدا غریق رحمت فرمائے اب تو نو دس برس ہو گئے انتقا ل کو ، اسلام آباد کی معروف ترین ادب شناس ہستی رہی ہیں۔اجمالاً شامل کرتا ہوں۔۔ اگلے مراسلے میں۔ بیگم صاحبہ کے حکم کی تعمیل میں۔
-----
شکر ہے مجھ سے نہیں پوچھا آپ نے ہاہاہاہ وگرنہ بیگم صاحبہ نے ہمیں دنیا و مافیا سے بے غم کردینا تھا۔۔
شہزاد بھائی آپ اپنی بھاوج سے مخاطب ہیں۔۔ اوے پگلی چل جلدی ادھر آ اور سلام کرو جیٹھ جی کو دعائیں لو
پس نوشت:
شہزاد بھائی شکر ہے جب میں نے آپ کو بابا جانی سوم کہا تھا تب نہیں دیکھا تھا غزل نے ۔۔ ورنہ سسر جی کہلاتے آپ اور اپنے بڑھاپے پر خوب ہنستے ۔۔ ہاہاہاہ
کوئی بات نہیںمغزل ہاہاہاہاہاہاہا یہیںجناب ہے
پسند کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
بیگم سرفراز اقبال کا نام سنا ہے؟
اس سلسلے میں کچھ میسر ہوا تو ضرور شریک محفل کروں گابہت اچھی شراکت ہے سید بھائی۔
یقینا عطیہ فیضی ایک عجیب تاریخی کردار ہے جس نے بڑوں بڑوں کو نچایا۔۔۔ ۔
حضرت علامہ یقینا ان کو اپنے بہت سارے راز شیر کرتے تھے۔۔۔ ۔
اس حوالے سے شادی کی بات کو ظاہرا جاوید اقبال صاحب نے "زندہ رود" میں رد کیا ہے۔۔۔
علامہ کی رومانوی زندگی کے حوالے سے جرمنی کی ایک لڑکی "ایماوگے ناسٹ" بھی تو بہت مشہور ہے۔۔۔
اس حوالے سے کوئی مضمون ہے تو بھی ضرور شیر کیجیے گا۔
بہت شکریہ۔