عظیم الشان پاکستانی وی آئی پی کنوائے
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2009 #5 مجھے تو 60 کی بجائے 600 لگی ہیں۔ ایک بندہ اور اتنی گاڑیاں، پیٹرول ان کے گھر سے نکلتا ہے ناں۔
arifkarim معطل دسمبر 22، 2009 #6 شمشاد نے کہا: مجھے تو 60 کی بجائے 600 لگی ہیں۔ ایک بندہ اور اتنی گاڑیاں، پیٹرول ان کے گھر سے نکلتا ہے ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں عوام کی جیب سے۔۔۔
شمشاد نے کہا: مجھے تو 60 کی بجائے 600 لگی ہیں۔ ایک بندہ اور اتنی گاڑیاں، پیٹرول ان کے گھر سے نکلتا ہے ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں عوام کی جیب سے۔۔۔