پروف ریڈ اول عظیم بیگ چغتائی کے افسانے۔ ص 111 تا ص 135

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
جانتی ہوں کہ برسوں گزر گئے اس کام کو شروع کیے ہوئے لیکن پھر بھی دیر آید درست آید۔
عظیم بیگ چغتائی کا افسانے سے اگلا افسانہ پروف ریڈ کر دیا ہے۔ فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش جاری ہے, نہ کر سکی تو محمد امین نے تو بہرحال میرے حصے کا کام کرنا ہی ہے۔
سو عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ص 111 سے ص 135 پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی ہے۔ مقدس نے کچھ عرصہ پہلے مجھے جگانے کی کوشش کی تھی۔ پھر محمداحمد نے مصباح الحق کی مثال دی تو سوچا کیا یاد کریں گے سب, اگلی پوسٹ کام کی ہونی چاہیے۔
سیدہ شگفتہ , محب علوی , عائشہ عزیز دیکھ لیں۔ میں نے کام مکمل کر دیا۔
 
Top