تعارف عقابی شمشیر

میم نون

محفلین
السلام علیکم،
میں ابھی ابھی محفل میں آیا ھوں- مجھے یہ محفل بہت پسند آئی--
میں معزت چاہتا ھوں لیکن مجھے معلوم نہیں تھا کہاں پر تعارف کرواتے ہیں۔۔۔
مجھے لکھنے میں کچھ مشکل پیش آ رہی ، لیکن آہستہ آہستہ مجھے سمجھ آ جائے گی-

کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ " ح " کیسے لکھتے ہیں؟ شکریہ !
 
قیصرانی

لائبریرین

وعلیکم السلام۔ تعارف کے لئے میں آپ کی یہ پوسٹ درست دھاگے پر منتقل کر رہا ہوں، اس لنک پر دیکھ لیں۔ ح لکھنے کے لئے شفٹ کے ساتھ ایچ کا بٹن استعمال کریں
 
قیصرانی

لائبریرین
محفل پر خوش آمدید، امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں فوراً رابطہ کیجئے گا
 
میم نون

محفلین
آپ کا بہت شکریہ۔
دراصل میرا کسی بھی اردو فورم میں پہلا موقعہ ہے- اس وجہ سے بھی کچھ دقعت پیش آ رہی ہے۔۔۔
میں دراصل اٹلی میں مقیم ہوں اور اٹالین فورم (یا انگلش( ہی میں شامل ہوتا ہوں-
ابھی میں پاکستان آرہا ہوں اور شائد کچھ عرصے تک نا لکھ سکوں۔۔۔
بہرحال آپکا بہت شکریہ۔
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید عقابی شمشیر۔ اپنا صحیح نام بھی بتا دیں تو مخاطب کرنے میں آسانی ہو۔ یہی اس محفل کی‌خصوصیت ہے کہ ارکان ایک دوسرے سے اچھی طرح واقف رہتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ کا بہت شکریہ۔
دراصل میرا کسی بھی اردو فورم میں پہلا موقعہ ہے- اس وجہ سے بھی کچھ دقعت پیش آ رہی ہے۔۔۔
میں دراصل اٹلی میں مقیم ہوں اور اٹالین فورم (یا انگلش( ہی میں شامل ہوتا ہوں-
ابھی میں پاکستان آرہا ہوں اور شائد کچھ عرصے تک نا لکھ سکوں۔۔۔
بہرحال آپکا بہت شکریہ۔
شکریہ کی کوئی بات نہیں‌ جناب۔ بس رابطے میں رہیں، یہی سب سے بڑا شکریہ ہوگا۔ امید ہے کہ ہماری محفل آپ کے معیار پر پوری اترے گی اور پاکستان سے بھی آپ کچھ نہ کچھ وقت نکال کر شریک ہوتے رہیں گے
 
میم نون

محفلین
السلام علیکم،
کیوں نہیں، میرا نام محمد نوید ہے۔
ابھی میں نک نیم تبدیل کرنے کی سوچ رہا ہوں، در اصل میں ہمیشہ eaglesword استعمال کرتا ہوں- اور ِاس کا ترجمہ عجیب لگتا ہے۔ :haha:

جی ضرور کوشش کروں گا-
۔۔۔
مجھے ابھی تک اورینٹڈ ہونے میں دقعت ہے۔ کیا یہاں پر graphic program کے متعلق کوئی section موجود ہے؟
 
Top