ابن رضا
لائبریرین
ویسے تو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پہلے پہل انسان کپڑے بھی نہیں پہنتے تھے مگر اب کیوں ایسا ضروری سمجھا جاتا ہے مہذب دنیا میں؟؟پہلے شاعر نے کِس مانوس بحر میں شاعری کی ہو گی ذرا سوچیئے
ویسے تو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پہلے پہل انسان کپڑے بھی نہیں پہنتے تھے مگر اب کیوں ایسا ضروری سمجھا جاتا ہے مہذب دنیا میں؟؟پہلے شاعر نے کِس مانوس بحر میں شاعری کی ہو گی ذرا سوچیئے
مہذب دُنیا جو ہوئی ویسے کیا آپ کو یقین ہے مہذب دنیا لباس کی غلامی میں اتنی ہی بُری طرح گرفتار ہے جیسا کہ آپ سمجھ رہے ہیںویسے تو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پہلے پہل انسان کپڑے بھی نہیں پہنتے تھے مگر اب کیوں ایسا ضروری سمجھا جاتا ہے مہذب دنیا میں؟؟
(ع) جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے (حسرت موہانی)مہذب دُنیا جو ہوئی ویسے کیا آپ کو یقین ہے مہذب دنیا لباس کی غلامی میں اتنی ہی بُری طرح گرفتار ہے جیسا کہ آپ سمجھ رہے ہیں
تو گویا اب آپ پہلےاپنی کاوش کی بحر کی تفصیل جاری کریں گے۔ یا اس کو مانوس بحر میں ڈھال کر پیش کریں گے؟
پہلے شاعر نے کِس مانوس بحر میں شاعری کی ہو گی ذرا سوچیئے
تفصیل جاری کرنے کی ضرورت وہاں نہیں ہوتی جہاں آپ مانوس بحروں میں شاعری کریں۔ ممکن ہے ایک بحر جو آپ کے لئے مانوس ہے، میرے لئے مانوس نہیں۔ ایسے میں اس کی وضاحت آپ کریں گے (شاعر کے ایماء پر)۔ اور اگر وہ ہم دونوں کے لئے غیرمانوس ہے، اور کوئی تیسرا وضاحت کرنے والا موجود نہیں تو شاعر کو یا تو "تفصیل جاری" کرنی پڑے گی یا پھر بات کرنے والوں کی خاموشی پر گزارہ کرنا پڑے گا۔تو گویا اب آپ پہلےاپنی کاوش کی بحر کی تفصیل جاری کریں گے۔ یا اس کو مانوس بحر میں ڈھال کر پیش کریں گے؟
پہلا شاعر دنیا کا واحد بشر نہیں رہا ہو گا۔ (اس نے کسی ایسی لَے، سُر، وغیرہ میں الفاظ موزوں کئے ہوں گے جو اُس کے زمانے کے لوگوں میں مانوس رہی ہو گی)۔پہلے شاعر نے کِس مانوس بحر میں شاعری کی ہو گی ذرا سوچیئے
سر بالکل درست فرمایا آپ نے۔ اب شاعر جانے اور اس کی بحر۔۔۔کم از کم اب شاعر یہ شکوہ کرتا نظر نہیں آئے گا کہ کسی نے اس کے سوال کو قابلِ اعتنا نہیں سمجھاتفصیل جاری کرنے کی ضرورت وہاں نہیں ہوتی جہاں آپ مانوس بحروں میں شاعری کریں۔ ممکن ہے ایک بحر جو آپ کے لئے مانوس ہے، میرے لئے مانوس نہیں۔ ایسے میں اس کی وضاحت آپ کریں گے (شاعر کے ایماء پر)۔ اور اگر وہ ہم دونوں کے لئے غیرمانوس ہے، اور کوئی تیسرا وضاحت کرنے والا موجود نہیں تو شاعر کو یا تو "تفصیل جاری" کرنی پڑے گی یا پھر بات کرنے والوں کی خاموشی پر گزارہ کرنا پڑے گا۔
ہم نے تو سب در کھٹکھٹائے ہیں سو ایک یہ کیوں نہیں! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ع: سو ہم خاموش ہیں، کہ ہم کو دعویٰ کچھ نہیں ہے (رؤف امیر)سر بالکل درست فرمایا آپ نے۔ اب شاعر جانے اور اس کی بحر۔۔۔کم از کم اب شاعر یہ شکوہ کرتا نظر نہیں آئے گا کہ کسی نے اس کے سوال کو قابلِ اعتنا نہیں سمجھا