میرا خیال ہے دونوں ہی کھاتےہوں گے...زحال بھیا کیا کھاتے رہتے ہیں آپ
بادام یا دھوکا
ہی ہی ہی ہی
زحال بھیا کیا کھاتے رہتے ہیں آپ
بادام یا دھوکا
ہی ہی ہی ہی
نمبرتین مزاح کے طورپرلکھی ہے شمشاد بھائیافادیت میں تین باتیں تو ٹھیک ہیں لیکن تین نمبر والی سمجھ میں نہیں آئی کہ اس کا اس سے کیا تعلق ہے؟[/quot
آپ اپنابھی تجربہ تو بتاہیےسوال کا جواب دے کربادام کے دھوکے میں کچھ اور کھاتے ہوں گے۔
میرا خیال ہے نیلم جی کہعقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے
کیا خیال ہےآپ سب کا؟کیا یہ صحیح ہے؟
یعنی موجودہ حکمرانوں کو اگر پاکستان کی عوام مل کر ٹھڈے لگائےمیرا خیال ہے نیلم جی کہ
نہ بادام کھانے سے نہ دھوکا کھانے سے
عقل آتی ہے زمانے بھر کی ٹھوکریں کھانے سے
انہیں تو کبھی عقل آ ہی نہیں سکتی .یہ ایک لاحاصل بحث ہو گی فہیم صاحب ۔یعنی موجودہ حکمرانوں کو اگر پاکستان کی عوام مل کر ٹھڈے لگائے
تو ان کو عقل آنے کی امید ہے
یہ تو آپ نے اپنی بات کی ہی نفی کردیانہیں تو کبھی عقل آ ہی نہیں سکتی .یہ ایک لاحاصل بحث ہو گی فہیم صاحب ۔
اورٹھوکریں بھی انسان تب کھاتاہے جب دھوکا کھاتاہے.مطلب کچھ انسان اپنےفائدےکےلیےکسی کو بھی دھوکہ دے کہ ٹھوکریں کھانے پر مجبُور کردیتےہیں،میرا خیال ہے نیلم جی کہ
نہ بادام کھانے سے نہ دھوکا کھانے سے
عقل آتی ہے زمانے بھر کی ٹھوکریں کھانے سے
ایک آدمی نے ایک ۔۔۔ ۔۔ سے کہا کہ تمہاری قوم کے لوگ بہت عقلمند ہوتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
اس نے کہا ہم ایک خاص قسم کی مچھلی کھاتے ہیں جو خاصی مہنگی ہوتی ہے۔ ایک چھوٹی سے مچھلی کی قیمت 10 ڈالر ہوتی ہے۔
پہلے والے نے کہا میں 10 ڈالر خرچ کرنے کو تیار ہوں، تم مجھے وہی مچھلی کھلاؤ۔
دوسرے نے 10 ڈالر لیکر ایک چھوٹی سی عام سی مچھلی بنا کر اسے کھانے کو دے دی۔
پہلے والے نے مچھلی کھائی اور چیخنے لگا کہ اس میں کیا خاص بات ہے، یہ تو عام سی مچھلی ہے۔ تم نے میرے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ نکالو میرے پیسے،،،،،،،،
دوسرے والا کہنے لگا دیکھا 10 ڈالر میں کتنی جلدی عقل آ گئی۔