عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

محمدعمر

محفلین
میرا خیال ہے نیلم جی کہ
نہ بادام کھانے سے نہ دھوکا کھانے سے
عقل آتی ہے زمانے بھر کی ٹھوکریں کھانے سے :)

آپ کی بات سے متفق ہوں اس پر ایک لطیفہ یاد آ رہا ہے

بیٹا: سب لوگ شادی کر کے پریشان ہیں تو شادی کرتے کیوں ہیں
باپ: بیٹا، عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے:LOL:
 

سویدا

محفلین
عقل کا کسی بھی کھانے سے (خواہ بادام ہوں یا ٹھوکر یا دھوکہ) تعلق نہیں ہے

عقل غور ، فکر اور تدبر کے ذریعے تدریجا بڑھتی چلی جاتی ہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بادام کھانے سے عقل آئے نہ آئے مزا ضرور آتا ہے۔ میں روز علی الصبح سات بادام عقل کے نام پر مزے سے کھاتا ہوں :)
 
Top