عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب آپ نا تعریف کرنے شروع ہوجانا :D

نا نا
مجھے کیا ضرورت ہے تعریف کرنے کی۔
وسیے بھی ان اداکاراؤں میں اتنی زیادہ دلچسپی بھی نہیں ہے۔
اداکارائیں تو پرانے زمانے کی ہوتیں تھی۔
کیا خوب کلاسیکل اداکاری ہوتی تھی۔
 
Top