علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ

مميز

محفلین

http://www.4shared.com/file/110387155/28d8dfe6/Zokrofi.html

هذا الخط فيه انواع البسملة = ننن تتت ببب
صلی اللہ علیہ وسلم = ص
هذي مشاركة مني ...
ارجو من يعرف عربي يترجمه للاردو انا من السعودية ومتابع للمنتدى و لانواع الخطوط ... العربية و الاردو و الفارسية ...
شكرا لكم وتحية لكم مني
اذا عندكم خطووط اردو جديدة ارجو منكم افادتي ...​
 
محمدصابر

محفلین
ابن جمال، مکی و دیگر عربی جاننےوالے متوجہ ہوں۔ میرا خیال ہے کہ یہ عربی ہی ہے اس لئے اس کا ترجمہ کر دیں۔
 
http://www.4shared.com/file/110387155/28d8dfe6/zokrofi.html

هذا الخط فيه انواع البسملة = ننن تتت ببب
صلی اللہ علیہ وسلم = ص
هذي مشاركة مني ...
ارجو من يعرف عربي يترجمه للاردو انا من السعودية ومتابع للمنتدى و لانواع الخطوط ... العربية و الاردو و الفارسية ...
شكرا لكم وتحية لكم مني
اذا عندكم خطووط اردو جديدة ارجو منكم افادتي ...​

یہ صاحب کہہ رہے‌ ہیں کہ اس فائل میں بسم اللہ الرحمن الرحیم مختلف طریقوں‌ سے لکھی موجود ہے۔ اسی طرح علامات صلی اللہ علیہ وسلم بھی۔ یہ میری طرف سے‌ پوسٹ‌ ہے۔

اور کہتے‌ ہیں‌ میں سعودی عرب سے‌ ہوں اور اس فورم کو دیکھتا رہتا ہوں۔‌اور یہاں‌ جو عربی اردو اور فارسی خطوط ہیں‌ انہیں بھی۔ آپ‌سب کا شکریہ اور میری طرف سے سلام قبول کریں۔

اور آخر میں‌ کہتے‌ ہیں‌ کہ اگر آپ کے پاس نئے فونٹ ہیں تو انہیں مطلع کیا جائے۔

ممیز أخی مرحبا بک۔
 
محمدصابر

محفلین
مميز آپ کا شکریہ۔ اور راسخ بھائی آپ کا بھی ۔ مميز کا تعارف حاصل کرنا چاہیے۔ کون یہ ذمہ داری ادا کرے گا؟
 
مميز

محفلین
۔
شكرا جزيلا أخي راسخ كشميري ...
زرت مدونتك ومنتداك بصراحة عمل جدا رائع الله يوفقك ...
اذا ممكن من اين احصل الخط المكتوب فيه عبارة ( اردو سليكس۔ )

urduslax2promofinal.png

شكرا لك ... ارجو ان احصل طلبي ...
۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ممیز غالبا بالا کی گرافک میں اردو سلیکس میں استعمال ہونے والا فونٹ حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔ انہیں پلیز کوئی بتا دیں کہ یہ خاص اسی گرافک کے لیے خطاطی کی گئی ہے اور یہ فونٹ ابھی بنایا نہیں گیا ہے۔
 
شكرا على ردك ولكن والله لم افهم شي الا .. جرافكس يعني التصميم و الباقي ليت من يوضخ لي ...
 
Top