اے خان
محفلین
علامہ اقبال سے ایک دفعہ کسی شخص نے پوچھا عشق کی انتہا کیا ہوتی ہے۔علامہ اقبال نے جواب دیا عشق کی کوئی انتہا نہیں ہوتی اس جواب پر اس شخص نے کہا علامہ صاحب!آپ نے تو اپنی شاعری میں کہا ہے"تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں"
اس پر علامہ نے کہاکہ دوسرے شعر میں میں نے اپنی غلطی کا اعطراف کیا ہے۔"میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں"
اس پر علامہ نے کہاکہ دوسرے شعر میں میں نے اپنی غلطی کا اعطراف کیا ہے۔"میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں"
آخری تدوین: