دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
سید عاطف علی لائبریرین اگست 12، 2020 #3 ایک اور نصیحت بھی ۔ حکیم الامت کی ۔ علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
محمد عبدالرؤوف لائبریرین اگست 12، 2020 #4 سید عاطف علی نے کہا: علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں ایک بہت سنجیدہ بات کے ساتھ ساتھ علامہ کی طبیعت میں شوخی کا عنصر بھی واضح دکھائی دیتا ہے
سید عاطف علی نے کہا: علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں ایک بہت سنجیدہ بات کے ساتھ ساتھ علامہ کی طبیعت میں شوخی کا عنصر بھی واضح دکھائی دیتا ہے